کراچی،مرکزی مسلم لیگ کے تحت دفاع پاکستان کانفرنس، شہداء و غازیوں کو خراج عقیدت
کانفرنس کے شرکاء کا قومی دفاع کے معاملے پر پوری قوم کے متحد ہونے اور ملک کی ترقی کے لیے کردار ادا کرنے پر زور
اتوار 6 ستمبر 2026 21:05
(جاری ہے)
فیصل ندیم نے کہا کہ وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدائ ہماری پہچان اور فخر ہیں۔
جب بھی پاکستان کے دفاع کی بات ہوگی، پوری قوم متحد ہوکر سامنے آئے گی۔ ملک کو مضبوط بنانے کے لیے قومی یکجہتی کو فروغ دینا ہوگا، جبکہ 6 ستمبر ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے کہا کہ پاکستان نے 1965ئ میں دشمن کو عبرتناک شکست دی اور آج بھی ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ عوام نے ہمیشہ افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوکر سیسہ پلائی دیوار کا کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر شہری کو اپنے اپنے شعبے میں پاکستان کی خدمت کرنا ہوگی تاکہ ملک ترقی کرے اور قومی پرچم ہمیشہ بلند رہے۔مزید قومی خبریں
-
حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،جمعہ کو یوم مذمت منایا جائے گا،حافظ طاہر محمود اشرفی
-
پاکستان کو ترقی کی صحیح سمت پر گامزن کرنے کیلئے آئندہ دس برس تک درست سمت میں مسلسل کام کرنا ہوگا، ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی
-
وزیراعلی بلوچستان کی کچلاک میں کم سن بچی کے نکاح کے معاملہ میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت
-
شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ بیماری پر قابو پانے میں اہم مددگار ثابت ہو سکتا‘خواجہ سلمان رفیق
-
900 بندرگاہوں کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 34 ویں نمبر پر
-
پاکستان اسٹیل ملز سے 36 ٹن سامان چوری، 8 ملزمان کیخلاف حتمی چالان جمع
-
حکومت پاکستان کے دفتری ایام میں تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے، فیکٹ چیکروزارت اطلاعات
-
مریدکے، بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق، ساتھی شدید زخمی
-
مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق
-
کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی
-
60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن
-
پیٹرول مہنگا، مہنگائی کے ستائے عوام پر نیا بوجھ ہے، شازیہ مری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.