ایڈیشنل ایس پی سوات کا ڈسٹرکٹ کورٹ گلکدہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
جمعرات 10 ستمبر 2026 16:07
(جاری ہے)
ترجمان سوات پولیس کے مطابق انہوں نے ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو موجودہ حالات کے پیشِ نظر ہر وقت چوکس رہنے، عدالتوں میں آنے والی گاڑیوں اور افراد کی تسلی بخش چیکنگ کرنے، مشکوک افراد کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے اور ڈیوٹی کے دوران موبائل فون کے غیر ضروری استعمال سے گریز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر زیراب گل اور ایس ایچ او تھانہ سیدو بی ان کے ہمراہ تھے۔
مزید قومی خبریں
-
عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت (پرسوں) ہو گی
-
ایئرسیال ملک کی دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی
-
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست مسترد
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
-
نئے صوبے عوام کی مرضی کے بغیر نہیں بن سکتے‘ گورنر پنجاب
-
وفاقی وزیراحد چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے کے ڈیزائن کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ
-
کچلاک ،شوہر نے چاقو اور خنجر کے وار کرکے 15 سالہ بیوی کو قتل کر دیا
-
پشاور، 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کی اپیل خارج
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاسپورٹ سہولیات میں بہتری پراہم پیش رفت
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا راولپنڈی میں گرین بس سے ٹکرا کر کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.