فیلڈ مارشل سے متعلق بیان پر پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی معذرت
فیلڈ مارشل کے حوالے سے میرا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیرارادی تھا، ادارے کے وقار کا بہت احترام کرتا ہوں، مجھے افسوس ہے میرے الفاظ سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوئی ہو؛ رہنماء پیپلزپارٹی کی وضاحت
ساجد علی
جمعرات 17 ستمبر 2026
12:08
جب ہم ضیاءالحق سے ڈر کے بھاگے نہیں جب ہم مشرف سے ڈر کے بھاگے نہیں تو یہ فیلڈ مارشل بھی ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا ! نثار کھوڑو ۔۔۔ pic.twitter.com/azM9HMDFVo
— AMJAD KHAN (@iAmjadKhann) September 16, 2026
(جاری ہے)
فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز میرا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیر ارادی تھا، مجھے اس بیان پر دلی طور پر افسوس ہے۔ میں ادارے کے وقار کا بہت زیادہ احترام کرتا ہوں، مجھے افسوس ہے کہ میرے الفاظ سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوئی ہو، نثار کھوڑو pic.twitter.com/Ie8q67hFxk
— Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) September 17, 2026
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی فوج کا صدر ٹرمپ کے بیٹوں کی حمایت والی امریکی کمپنی سے ڈرون کی خریداری کا معاہدہ
-
پٹرولیم مصنوعات کے استعمال اورکفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے ایسے نمٹا جائے گا کہ لوگ 26 نومبر بھول جائیں گے، طلال چوہدری
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات:الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ اسٹاف کا ڈیٹا مانگ لیا
-
پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون مزید سخت کرنیکا فیصلہ
-
پی آئی اے کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج
-
آن لائن فراڈ کیس: غیر ملکی سمیت 3 مجرموں کو سات، سات سال قید کی سزا
-
چین سے 30ارب یوآن کی سوئپ سہولت میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ، امریکا سے 10 ارب ڈالر پر جواب متوقع
-
فضائی راستے عارضی طور پر بند، نوٹم جاری
-
پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا، اپنے حصے سے دوسروں کو دیا. مریم نواز
-
وفاقی وزیرداخلہ کا ادویات کے کنٹینرز روکنے کا نوٹس
-
پاکستان کی پارلیمان کو 69 ویں دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس کے مرکزی پروگرام میں پہلے گرین میس ایوارڈ سے نوازا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.