سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ کا تین دہائیوں پر محیط سفارتی کیریئر اختتام پذیر ہوگیا
جمعرات 17 ستمبر 2026 17:38
(جاری ہے)
ان کی آخری تقرری مئی 2023ء سے ستمبر 2024ء تک بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر کے طور پر تھی۔
اس سے قبل وہ 2019ء سے 2023ء تک ملائیشیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر اور 2014ء سے 2017ء تک چین کے چینگدو میں قونصل جنرل رہ چکی ہیں۔سفیر آمنہ بلوچ نے 1991ء میں وزارت خارجہ میں شمولیت اختیار کی۔ وزارت کے ہیڈکوارٹر پر انہوں نے سیاسی، انتظامی اور پروٹوکول ڈویژنز میں مختلف عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے وزیراعظم کے دفتر میں اہم عہدوں پر بھی کام کیا اور 2018-2019 میں ایڈیشنل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دیں۔اس سے قبل نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا تھا کہ سفیر آمنہ بلوچ کی جگہ سفیر عاصم افتخار لیں گے جو اس وقت اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سفیر آمنہ بلوچ ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کی ترکیہ میں سفیر کا عہدہ سنبھالیں گی اور یقین ظاہر کیا کہ وہ اپنے نئے کردار میں بھی پاکستان کی خدمت جاری رکھیں گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی فوج کا صدر ٹرمپ کے بیٹوں کی حمایت والی امریکی کمپنی سے ڈرون کی خریداری کا معاہدہ
-
پٹرولیم مصنوعات کے استعمال اورکفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے ایسے نمٹا جائے گا کہ لوگ 26 نومبر بھول جائیں گے، طلال چوہدری
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات:الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ اسٹاف کا ڈیٹا مانگ لیا
-
پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون مزید سخت کرنیکا فیصلہ
-
پی آئی اے کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج
-
آن لائن فراڈ کیس: غیر ملکی سمیت 3 مجرموں کو سات، سات سال قید کی سزا
-
چین سے 30ارب یوآن کی سوئپ سہولت میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ، امریکا سے 10 ارب ڈالر پر جواب متوقع
-
فضائی راستے عارضی طور پر بند، نوٹم جاری
-
پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا، اپنے حصے سے دوسروں کو دیا. مریم نواز
-
وفاقی وزیرداخلہ کا ادویات کے کنٹینرز روکنے کا نوٹس
-
پاکستان کی پارلیمان کو 69 ویں دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس کے مرکزی پروگرام میں پہلے گرین میس ایوارڈ سے نوازا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.