فیصل آباد میں پاکستان کا پہلا ٹری ری پلانٹیشن آرچرڈ باغِ جناح میں قائم کیا جا رہا ہے،ڈاکٹر عمران حامد شیخ
اتوار 20 ستمبر 2026 18:32
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ہارٹیکلچر ایجنسی دلاور خان چدھڑ نے کمشنر فیصل آباد کو منصوبے اور جاری ری پلانٹیشن سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی۔
کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے ہارٹیکلچر ایجنسی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ ری پلانٹ کیے جانے والے تمام درختوں کی مناسب دیکھ بھال، آبپاشی اور نگہداشت کو یقینی بنایا جائے تاکہ انہیں کامیابی سے پروان چڑھایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ درخت ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور انہیں کسی بھی صورت ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور صاف ستھرے ماحول کے لیے زیادہ سے زیادہ درختوں کو محفوظ بنانا اور ان کی افزائش ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو بھی شجرکاری میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے اور ان کی مناسب نگہداشت کرنی چاہیے تاکہ شہر کے گرین کور میں اضافہ، سرسبز و شادابی کا فروغ اور ماحولیاتی تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
عوام کو بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی اور صفائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
مناواں میں سگی بہنوں کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کوگرفتارکر لیا گیا
-
تمام صوبوں میں ایمرجنسی سروسز کا قیام خوش آئند ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
ایم ڈی کیٹ سازش نہیں تو پھر کراچی کا کوئی طالب علم ٹاپ 20 میں کیوں نہیں، فاروق ستار
-
کراچی پورٹ پر 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 20 ہزار 680 ٹن کارگو ہینڈل
-
ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
-
کے پی حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
اساتذہ کی عزت، وقار اور معاشی تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، ندیم افضل چن
-
چیچہ وطنی،گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں بہتری کیلئے بروقت کاشت، معیاری و تصدیق شدہ بیج کے استعمال پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ
-
گورنر خیبرپختونخوا کا سینئر صحافی عارف یوسفزئی سے اظہار تعزیت
-
پشاور، شراب فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، 21 بوتلیں برآمد
-
کوہستان اپر پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش چرس سمیت گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.