چھوٹے صوبے بنائیں لیکن اس کی ٹائمنگ درست اور طریقہ کار آئینی و جمہوری ہونا چاہیے. سعد رفیق
دہشت گردی، سیاسی انارکی اور معاشی بدحالی کی آگ میں جلتے ہوئے پاکستان میں مسائل کو حل کرنے کی بجائے چھوٹے صوبوں کی تشکیل کو اولیت دینا غیر دانشمندانہ اقدام ہوگا.سابق وفاقی وزیراور نون لیگی راہنما کا بیان
میاں محمد ندیم
اتوار 20 ستمبر 2026
22:41
(جاری ہے)
سینئر لیگی رہنما نے کہا کہ گورننس بہتر کرنا ہے تو سب سے پہلے آئینی تحفظ کے ساتھ این ایف سی طرز پر پراونشل فنانس کمیشن بنائیں، بااختیار مقامی حکومتوں کا نظام لائیں اور صوبے اٹھارویں ترمیم کے ذریعے حاصل شدہ قوت اضلاع کو منتقل کریں. خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سارا پاکستان کوہاٹ حملے کے ریاستی ردعمل کا منتظر ہے،مرکزی و صوبائی حکومتیں اور سیکیورٹی ادارے مل کر ایک مربوط اور موثر حکمت عملی سامنے لائیں انہوں نے کہا کہ قوم تمام اسٹیک ہولڈرز اور ریاستی اداروں کو دہشت گردی کے خلاف یکجا ہوکر روبہ عمل دیکھنا چاہتی ہے دہشت گردی، غربت اور ناانصافی سے لڑنے کی بجائے ایک دوسرے سے لڑنے والے قوم کے نجات دہندہ نہیں ہوسکتے.
مزید اہم خبریں
-
کووڈ 19 کے چھ سال بعد بھی وباؤں کے خلاف عالمی تیاری سوالیہ نشان
-
27 ستمبر لانگ مارچ کے پیچھے قطعی طور پر کچھ بھی نہیں ہے، عامر الیاس رانا کا دعویٰ
-
حوثی حملے میں پاکستانی جے ایف 17 طیاروں کو نقصان پہنچنے کی خبریں جھوٹی قرار
-
ایک ہی آدمی ہے جو مانتا ہی نہیں ہے، وہ کہتا ہے میں نے نواز شریف نہیں بننا، حامد میر
-
چین کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 3 ارب77کروڑڈالرزپر پہنچ گیا
-
چھوٹے صوبے بنائیں لیکن اس کی ٹائمنگ درست اور طریقہ کار آئینی و جمہوری ہونا چاہیے. سعد رفیق
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے پارلیمانی راہنماﺅں کا اہم اجلاس طلب کر لیا
-
برآمدات پر مبنی معیشت کا فروغ اولین ترجیح ہے. احسن اقبال
-
حکومت سنجیدہ ہے تو وزیراعظم کو براہ راست مذاکراتی عمل میں شامل ہونا ہوگا. لیاقت بلوچ
-
پاکستان نے مشکل حالات میں اپنی دفاعی صلاحیت دنیا پر ثابت کی. سپیکر پنجاب اسمبلی
-
دنیا میں سالانہ 2.1 ارب ٹن کچرا پیدا ہوتاہے. رپورٹ
-
وفاقی حکومت کی درخواست پر پنجاب پولیس کے15ہزار اہلکار کل اسلام آباد پہنچیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.