ایف بی آر کا ٹیکس اسکیم میں شامل نہ ہونے والے تاجروں کے خلاف کاروائی کا اعلان
ایک ماہ تک تاجروں کو دیکھیں گے کہ وہ ریٹرنز فائل کرتے ہیں یا نہیں‘دکانداروں کے رجسٹرڈ نہ ہونے پر انفورسمنٹ اور جرمانے ہوں گے. چیئرمین ایف بی آر کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کوبریفنگ
میاں محمد ندیم
بدھ 30 ستمبر 2026
19:19
(جاری ہے)
چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا کہ ٹیکس اسکیم میں داخل نہ ہونے والے تاجروں کے خلاف کاروائی ہوگی، رجسٹریشن توقعات سے کم ہیں تاجر سمجھتا ہے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر کچھ بھی نہیں ہوگا، اگر ماضی میں جاری کی گئی ٹیکس اسکیم میں جرمانے لگائے جاتے تو آج یہ نہ ہوتا. انہوں نے کہا کہ ریٹیلرز کے لیے انتہائی آسان ٹیکس اسکیم متعارف کروائی، تاجروں کی مشاورت سے ٹیکس اسکیم متعارف کروائی گئی،ریٹیلرز کی ٹیکس اسکیم میں نہ آنے کی دو وجوہات ہیں، تاجروں کا پہلے اعتراض تھا کہ ٹیکس اسکیم مشکل ہوتی ہے، تاجرکہتے تھے کہ ٹیکس زیادہ ہے، ان کے اعتراضات کو دور کر دیا ہے، جب تک یہ خوف ختم نہیں ہوگا تاجر ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کرے گا. چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ایک ماہ بعد بھی ہوسکتا ہے کہ یہی صورتحال ہو، ایک ماہ تک تاجروں کو دیکھیں گے کہ وہ ریٹرنز فائل کرتے ہیں یا نہیں، ریٹیلرز کو ماضی میں اتنی زیادہ مراعات نہیں دی گئی، یہ اتنی آسان ٹیکس اسکیم ہے کہ عام آدمی کو بھی اس میں ریٹرنز فائل کرنے چاہیئں.
مزید اہم خبریں
-
فلائی دبئی کے بھارتی پائلٹ کی حالت مستحکم، سعودی ہسپتال میں زیرعلاج
-
کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی ایک ہلاک ‘دوسرا زخمی
-
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک
-
امریکا: شیر خوار سمیت 4 بچوں کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر کروز پر جانے والی ماں گرفتار
-
وزیراعظم وطن واپس آگئے ہیں، وہ پیٹرولیم لیوی پرریلیف نہیں دیں گے تو ٹرین مارچ شروع ہوجائےگا
-
وفاقی حکومت اگر ایمرجنسی لگاتی ہے تویہ پی ٹی آئی کیلئے واشنگ مشین ثابت ہوگی، شیر افضل مروت
-
اسرائیل جانے والا طیارے میں چاقو حملہ ، جہاز گرانے کی کوشش، پائلٹ گرفتار
-
وفاقی حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی
-
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ، ناجائز مطالبے پر نظرثانی کی جانی چاہیے. اعظم نذیر تارڑ
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ‘ گھریلو سلنڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا
-
ایف بی آ رکا 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگانے کا انکشاف
-
ہوسکتا ہے ہم نے اسلام آباد دو تین روٹس سے جائیں یا ہوسکتا ہے ایک ہی روٹ سے جائیں، آفتاب عالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.