راشد لطیف کا ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،مختلف شعبوں اور ٹریننگ سہولتوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
جمعرات 1 اکتوبر 2026 13:51
(جاری ہے)
راشد لطیف نے کہا کہ عاقب جاوید اور میں طویل عرصے تک ایک ساتھ کھیلتے رہے ہیں، میری دعوت پر ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میرے سامنے بنی اور میں یہاں ٹریننگ بھی کرتا رہا ہوں۔
انہوں نے ایل سی سی اے گرائونڈ میں سہولتوں کی بہتری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اسکوائر کی پچز میں اضافہ ہوا ہے اور سینٹر پچ پر بھی کھیلنے کی سہولت موجود ہے۔ بائیو مکینک لیب کو پاکستان کرکٹ کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ کوچز اور کھلاڑیوں کے لیے اس کا ہونا بہت ضروری ہے اور اس سے پاکستان کرکٹ میں بہتری آئے گی۔راشد لطیف نے جدید بولنگ مشین کی سہولت کو بھی سراہا اور کہا ہے کہ اس سے بیٹرز کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔سابق کپتان نے کلب کرکٹ بحال کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسکول کرکٹ شروع ہو چکی ہے، تاہم کلب کرکٹ کا ہونا بھی بہت ضروری ہے، کلب کرکٹ پاکستان کرکٹ کو اوپر لے جانے کے لیے ایک بڑا ہتھیار ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آل پاکستان ماسٹر اکرم میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دنیا پور کلب اور چیچہ وطنی کلب کے درمیان (کل )کھیلا جائیگا
-
پاکستان باکسنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے بعد کل جاپان سے پاکستان کے لئے روانہ ہوگی۔
-
راشد لطیف کا ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،مختلف شعبوں اور ٹریننگ سہولتوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
-
کرسٹیانو رونالڈو کا قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ چھوڑنے کا اعلان
-
محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کو تیسرا خط لکھ دیا
-
ایشین گیمز، مائیک ہیسن فائنل میں پہنچنے پر پاکستان کی پرفارمنس سے مطمئن
-
شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف بھی ٹی ٹونٹی ٹیم سے ’ آؤٹ‘
-
20ویں ایشین گیمز ، پاکستان کی مختلف کھیلوں میں شاندار پیش رفت، کرکٹ ، سکواش ٹیمیں فائنل اور شوٹر غلام مصطفیٰ بشیر بھی میڈل راؤنڈ داخل
-
پاکستان کی قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 2 اکتوبرسے لاہور میں شروع ہوگا ، سید سلطان شاہ
-
پی سی بی کی دعوت پر سابق کرکٹرز کے این سی اے کے دورے شروع،ترجمان
-
انوشکا شرما کے ویرات کوہلی کیلئے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کو بند ہونے سے بچا لیا
-
محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.