وفاقی وزیربرائے پارلیمانی امور کی چین کے قومی دن پرصدر شی جن پنگ اور برادرچینی عوام کو مبارکباد
جمعرات 1 اکتوبر 2026 13:43
(جاری ہے)
جمعرات کو ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ امنگوں پر قائم ہے،پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر فخر ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ پاکستان اور چین کی قابل فخر شراکت داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک 2.0 کے تحت پاکستان اور چین کا اقتصادی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے،سی پیک 2.0 میں زراعت، آئی ٹی، ٹیکنالوجی، معدنیات اور صنعتی ترقی پر توجہ مرکوز ہے،پاکستان اور چین مضبوط تر شراکت داری اور مشترکہ مستقبل کی جانب ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔\932مزید اہم خبریں
-
ہم نے 171 بندہ لیبیا سے برآمد کیا ہے، یہ تمام لوگ بائی ائیر گئے تھے، ڈی جی ایف ائی اے
-
اسرائیلی وزیراعظم نے بھارتی پائلٹ کو طیارہ حادثے سے بچانے پر سراہا
-
وفاقی وزیربرائے پارلیمانی امور کی چین کے قومی دن پرصدر شی جن پنگ اور برادرچینی عوام کو مبارکباد
-
عمرے کی آڑ میں آسٹریلیا جانے کا نیا ڈنکی روٹ بے نقاب، 3 افراد گرفتار
-
حکومتی توجہ نجی شعبے کو سازگار ماحول کی فراہم کرنے پر مرکوز،ٹیکس فائلرزکی تعداد57لاکھ سے تجاوزکرچکی ہے، سینیٹرمحمداورنگزیب
-
خانیوال کے رہائشی پاکستانی شہری کا امریکہ میں ویب سائٹ کے ذریعے تقریباً 35 ارب روپے کا فراڈ
-
پنجاب حکومت کا 34 سال پرانے پنجاب ہیلتھ فائونڈیشن کو بند کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی چین کے قومی دن کے موقع پر صدرشی جن پنگ اور برادر عوام کو دلی مبارکباد ، نیک تمناؤں کا اظہار
-
سپیکرقومی اسمبلی کی چین کے 77 ویں قومی دن پرچینی قیادت ، نیشنل پیپلز کانگریس اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد
-
خواتین چھاتی کے سرطان سے بچا کے لئے بروقت تشخیص کو ترجیح دیں، آصفہ بھٹو زرداری
-
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کالعدم ٹی ٹی پی کو واپس لا کر کے پی میں دوبارہ بسانے کے پیچھے مذموم عزائم کارفرما تھے، خواجہ محمد آصف
-
ذہنی صحت کے بغیر صحت کا تصور نامکمل، قومی ذہنی صحت پالیسی مشترکہ قومی سمت متعین کرتی ہے، سید مصطفیٰ کمال کا افتتاحی تقریب سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.