وزیرداخلہ کا دورہ نیشنل پولیس اکیڈمی ، جاری ترقیاتی و اپ گریڈیشن منصوبوں کا معائنہ اور زیرِ تربیت افسران کے لیے تیار ماڈل رومز کا جائزہ لیا
جمعرات 1 اکتوبر 2026 15:03
(جاری ہے)
محسن نقوی نے ہدایت کی کہ زیرِ تربیت افسران کو سواٹ (SWAT)ٹیموں کے طرز کے جدید ترین تربیتی آلات فراہم کیے جائیں تاکہ ان کی عملی استعدادِ کار میں اضافہ ممکن ہو سکے۔
انہوں نے مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے لیے ملک کی بہترین اور ماہر فیکلٹی کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایم سی ایم سی کے نصاب میں جدید ڈیجیٹل پولیسنگ اور مصنوعی ذہانت کے خصوصی ماڈیولز شامل کرنے کی سفارش کی جائے گی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پولیس افسران کی تربیت کو دورِ حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا فورس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور مجموعی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ناگزیر ہے۔دورے اور اجلاس کے دوران کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی ای)کے اعلیٰ افسران اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
26نومبراحتجاج کیس:عدالت نے علیمہ خان کے خلاف فیصلہ ایک بار پھر موخرکردیا
-
اسلام آباد، عدالت کا زرتاج گل اور عمر ایوب کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم
-
آئی ایم ایف کی نئی شرائط، حکومت 174 ترامیم جلد پاس کرنے کےلئے متحرک
-
آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں کیلئے امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے
-
وفاق کا لانگ مارچ کی صورت میں آئینی آپشن فوری استعمال کرنے کا فیصلہ
-
چین اے آئی ماہرین کو جاسوسی کے لیے استعمال کر رہا ہے، برطانیہ کا الزام
-
مریم نواز کے اقدامات کا پورے ملک میں ڈنکا بج رہا ہے، عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملائیشن ہم منصب انور ابراہیم سےبڑے بھائی کے انتقال پراظہار تعزیت
-
گورنرخیبرپختونخوا سے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے ڈائریکٹر نعمان بشیر کی ملاقات
-
ہواؤں کا رخ بدلنے لگا، حکومت اور پی ٹی آئی کے بیک چینل رابطوں میں تیزی کا دعویٰ
-
لاہور میں ریسٹورنٹس کی سٹار ریٹنگ کا آغاز
-
وزیرداخلہ کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.