پی پی کے ککری گراؤنڈ جلسہ میں لوگوں کی بڑی اور متاثر کن تعداد موجود تھی

پیر 27 اپریل 2015 07:59

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27 اپریل۔2015ء)لیاری کے تاریخی ککری گراوٴنڈ میں اتوار کو پیپلز پارٹی کے ہونے والے جلسہ عام میں لوگوں کی بڑی اور متاثر کن تعداد موجود تھی ۔

(جاری ہے)

ککری گراوٴنڈ میں تمام کرسیاں بھری ہوئی تھیں ۔ لوگ کھڑے ہو کر بھی مقررین کو سن رہے تھے ۔ جلسہ گاہ کے باہر بھی لوگ بڑی تعداد میں موجود تھے جبکہ بہت سے علاقوں سے آنے والے قافلے ابھی تک راستے میں تھے ۔

متعلقہ عنوان :