آج رواں سال کاطویل ترین دن ہوگا

اتوار 21 جون 2015 08:00

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 جون۔2015ء) پاکستان بھر میں آج -21جون بروز اتوار کو رواں سال کاطویل ترین دن ہوگا جبکہ-22 جون سوموار سے دن کا دورانیہ کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی۔

(جاری ہے)

-21جون کو سال کا طویل ترین دن -14گھنٹے تک روشن رہے گا جبکہ اس دوران موسم گرما کی شدت بھی برقرار رہے گی ۔-22دسمبر کی رات کو دن دوبارہ طویل اور راتیں مختصر ہونے لگیں گی