امریکہ میں میکسیکو کے سابق گورنر پر منی لانڈرنگ کی فرد جرم عائد

اتوار 21 جون 2015 08:03

میکسیکو سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 جون۔2015ء) امریکہ میں میکسیکو کے سابق گورنر پر منی لانڈرنگ کی فرد جرم عائد کر دی گئی یہ بات استغاثہ نے بتائی۔سابق تاماؤ لیبیاس گورنر یوگونیوہرناندیز فلوریس اور انکے بہنوئی آسکرگومز گوبرا کو کوریپوس کریستی پر وفاقی گرینڈ جیوری نے فرد جرم عائد کی ہے امریکی استغاثہ نے کہا۔ امریکی حکام دونوں کو بھگوڑا سمجھتے ہیں تاہم ہرنانندیز جو کہ 2005ء سے 2010ء تک ٹیکساس سرہدی ریاست کا گورنر تھا کو ائرویز سے میکسیکو میں الزامات کی تردید کے لئے لایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میں بیگناہ ہوں اور امریکہ کے ساتھ معاملے کو واضح کرونگا۔ اس نے ریڈیو فارمولا کو بتاتے ہوئے مزید کہا کہ وہ سرحد پر ایک اٹارنی تھا۔ اگر وہ قصور وار پایا گیا تو وہ اس کے بہنوئی کو بیس سال سزائے قید ہو سکتی ہے اس کے جانشین ٹاس یارنگٹن کو 2013ء میں امریکی استغاثہ نے ایک اندھے کو منشیات اسمگلروں کے حوالے کرنے کے بدلے میں بھاری رشوت وصول کرنے کے اعتراف پر ملزم ٹھہرایا تھا۔ 2013ء میں جون میں امریکی عدالت نے سابق کو نیتانا رو کے گورنر مایو ویلانویوا کو بھی منی لانڈرنگ کا اعتراف کرنے پر گیارہ سال سزائے قید سنائی تھی۔

متعلقہ عنوان :