بنوں، جاتی خیل میں سیکورٹی فورسزسے جھڑپ میں 3دہشتگرد ہلاک،سیکورٹی فورسزمعمول کی گشت پر تھی کہ اچانک دہشتگردوں سے آمناسامناہوا،بھاری ہتھیاروں ،ہینڈگرنیڈکااستعمال

پیر 5 اکتوبر 2015 08:39

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5اکتوبر۔2015ء)بنوں کے جاتی خیل علاقے میں سیکورٹی فورسزاوردہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 3دہشتگردمارے گئے ،سیکورٹی فورسزکے مطابق جانی خیل علاقے میں سیکورٹی فورسزحسب معمول گشت پرتھے کہ اچانک سیکورٹی فورسزاوردہشتگردوں کاآمناسامناہوا،بھاری ہتھیاروں ،ہینڈگرنیڈکااستعمال کیاگیا۔

(جاری ہے)

سیکورٹی فورسزکاکہناہے کہ دونوں فریقین کے درمیان جھڑپ میں 3دہشتگردمارے گئے

متعلقہ عنوان :