چوہدری نثار کاسرگودھاکے رہائشی کونادراکی جانب سے مردہ قراردینے کے واقعہ کانوٹس ،چیئرمین نادراسے رپورٹ طلب

پیر 5 اکتوبر 2015 08:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5اکتوبر۔2015ء)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے سرگودھاکے ایک رہائشی کونادراکی جانب سے مردہ قراردینے کے واقعہ کانوٹس لیکرچیئرمین نادراسے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے سرگودھامیں نادراکی جانب سے امیدوارکومردہ قراردیئے جانے کے معاملہ پرنوٹس لیااورفوری طورپرچیئرمین نادراسے رپورٹ طلب کرکے تحقیقات کاحکم دیدیا۔واضح رہے کہ نادراکی جانب سے سرگودھامیں چیئرمین کے امیدوارکومردہ قراردیاگیاتھا

متعلقہ عنوان :