روس کا شام میں فضائی حملے مزید تیز کرنے کا اعلان

پیر 5 اکتوبر 2015 09:10

ماسکو ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5اکتوبر۔2015ء )امریکا اور اس کے اتحادیوں کی مخالفت کے باوجود روس نے شام میں فضائی حملے مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی صدر اوباما کے بعد ، اب برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے بھی خبردار کیا ہے کہ شام میں روسی فوج کی مداخلت سے صورت حال مزید خراب ہو جائے گی۔ جبکہ روس کا کہنا ہے کہ وہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیاں مزید تیز کرے گا۔

متعلقہ عنوان :