پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیا دت نے سندھ کا بینہ میں تبدیلی کی منظو ری دے دی

جمعہ 27 نومبر 2015 09:10

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27نومبر۔2015ء) پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیا دت نے سندھ کا بینہ میں تبدیلی کی منظو ری دے دی ہے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطا بق سا بق وز یر بلد یات سید نا صر حسین شاہ کو محکمہ خوراک د ینے کی منظو ری د ی گئی ہے سینئر وز یر نثا احمدر کھوڑوسے محکمہ اطلا عات وا پس لے کر مو لا بخش چا نڈ یو کو مشیر اطلا عات بنا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے نثا ر احمد کھوڑو صر ف محکمہ تعلیم کے وز یر ر ہیں گے منظو رحسین و سا ن سے محکمہ خوراک وا پس لے کر انہیں محکمہ اینٹی کر پشن کا قلمدان د ینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس طرح میر ہزار خا ن بجا را نی کو تا حال کو ئی محکمہ نہیں مل سکا ہے امکان ہے کہ انہیں بلد یات کا محکمہ د یا جا سکتا ہے پارٹی کے شریک چےئر مین آصف زر داری نے سندھ کا بینہ میں تبد یلی کر کے وز یر اوعلی سندھ کو فہر ست دے دی ہے جس پر آئندہ دو یا تین روز میں عمل ہو جائے گا نئے وز راء کو کا بینہ میں شا مل کر نے کا فیصلہ بھی دو تین روز میں ہو جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :