جرائم پیشہ کہیں بھی چھپے ہوں رینجرز ان کے خلاف کارروائی کریگی،ڈی جی رینجر ز سندھ
جمعہ 27 نومبر 2015 09:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27نومبر۔2015ء)ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ کہیں بھی چھپے ہوں رینجرز ان کے خلاف کارروائی کریگی یہ بات انہوں نے جمعرات کو ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار سے ٹیلی فونک بات چیت میں کہی، رینجرز ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار نے ڈی جی رینجرز کو فون کرکے کارکنوں کی گرفتاری اور چھاپوں کے بارے میں احتجاج ریکارڈ کرایا اور یہ الزام عائد کیا کہ اس طرح کا عمل ایم کیو ایم کو الیکشن مہم میں روکنے کے برابر ہے ڈی جی رینجرز نے ڈاکٹر فاروق ستار پر واضح کیا کہ رینجرز اس جگہ کارروائی کرتی ہے جہاں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع ہوتی ہے چاہیے وہ جرائم پیشہ افراد کسی مذہبی یاسیاسی جماعت کے دفتر میں کیوں نہ چھپے ہوئے ہوں ڈی جی رینجرز نے یہ بات بھی واضح کی کہ کورنگی میں جن ملزمان کو پکڑا گیا ہے وہ مقدمات میں مطلوب تھے اور ان سے ناجائز اسلحہ برآمد ہوا ہے تاہم انہوں نے ڈاکٹر فاروق ستار کو یہ یقین دہانی ضرور کرائی کہ اگر کوئی بے گناہ ہوگا تو اس کو رہا کردیا جائیگا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 27 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
پاک بھارت حکومتوں نے کر کٹ بورڈزکو سیریز سری لنکا میں کھیلنے کی اجاز ت دیدی، دونوں ممالک کے مابین ٹیسٹ سیریز اگلے سال انگلینڈ میں کھیلی جائے گی
-
ملتان ، تحریک انصاف کی کارنر میٹنگ کے دوران سٹیج کا پچھلا حصہ گر گیا، شاہ محمود قریشی بال بال بچ گئے
-
پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیا دت نے سندھ کا بینہ میں تبدیلی کی منظو ری دے دی
-
پنجاب میں داعش کاکوئی وجودنہیں ہے ، آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا
-
وفاقی وزیر اکرم دُرانی واقعہ کے فوراً بعد عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے
-
لاہور، حساس اداروں کا چھاپہ ،دہشت گردی شبہ میں 9افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
-
پشاور میں بین الاقوامی معیار کے بس سروس منصوبے کے حوالے سے جائزہ اجلاس ،بس سروس منصوبے کا جائزہ لیا گیا
-
چشتیاں ،سفاک ملزمان نے 6سالہ بچے کو اغواء کرکے زیادتی کے بعد پھندا ڈال کر قتل کر دیا ،نعش نالے میں پھینک دی
-
مری معاہدے پر عملدرآمد نہیں ہوا تو مسلم لیگ ن کے ارکان بغاوت کرلیں گے ، سیاسی تجریہ نگار،گزشتہ ڈھائی سالوں سے منتخب مسلم لیگ ن کے ارکان مسلسل نظر انداز ہوتے رہے ہیں جس سے ان کے حلقوں میں بے شمار مسائل ... مزید
-
پیرس حملوں کا مبینہ منصوبہ ساز عبدالحمید اباعود پولیس کی جانب سے بتاکلان تھیٹر کے محاصرے کے وقت علاقے میں موجود تھا،فرانسیسی استغاثہ
-
سری لنکن بحریہ نے 15 بھارتی ماہی گیر گرفتار کر لئے
-
مغربی برازیل میں6.7شدت کا زلزلہ ،گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
سائبیریا میں سویلین ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 15افراد ہلاک
-
امریکہ نے قندوز کے ہسپتال پر بمباری کے واقعہ کو ”انسانی غلطی“ قرار دیدیا
-
بھارتی وزیر داخلہ کی عامر خان پر لوک سبھا میں کڑی تنقید،ایوان مچھلی منڈی بن گیا ،عامر خان امبیڈکر سے سبق حاصل کریں جنہوں نے مشکلات کے باوجود بھارت چھوڑنے کا نہیں سوچاتھا ، راج ناتھ
-
سعودی عرب : تمام اسکولوں میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی سوشل میڈیا پر اساتذہ کے ہاتھوں طلبہ کی پٹائی کی تصاویر اور ویڈیوز منظرعام پر آنے کے بعد لگائی گئی ہے ؛سعودی وزارت تعلیم
-
چین: خفیہ راز افشاں کرنے کا الزام، صحافی گاوٴ یو کی سزا برقرار، صحافی کو کمیونسٹ پارٹی کے ایک اندرونی دستاویز کو امریکہ میں چینی زبان کی ایک ویب سائٹ ، کو بھیجنے کا قصورا ٹھہرایا گیا تھا
-
ترکی نے روسی طیارے کو دی گئی وارننگ کی آ ڈیوریکارڈنگ جاری کر دی، طیارہ ترکی کی فضائی حدود میں نہیں تھا حکام کی طرف سے کوئی وارننگ نہیں دی گئی،روسی پائلٹ کا دعویٰ
-
کرا چی، انسدا د دہشت گر دی کی خصو صی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو4روزہ جسمانی ریمانڈپر نارتھ ناظم آباد انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا، ملزم سے تفتیش کرنی ہے ،اس لیے ملزم کو14روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس ... مزید
-
بنوں،وفاقی وزیراکرم دُرانی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ،بال بال بچ گئے،ایمبولنس گاڑی نشانہ بنی ، 2افراد جاں بحق ، 2ا زخمی ہوگئے
-
اب جعلی شناختی بنانے اور حاصل کرنے والے دونوں جیل میں ہونگے‘ ایک لاکھ شناختی کارڈوں کو بلاک کر دیا،وزیر داخلہ چوہدری نثار،پانچ لاکھ بیک لاک پاسپورٹ کا مسئلہ دو مہینوں میں حل کیا ‘ارجنٹ پاسپورٹ ... مزید
-
بھارت کی نیوکلیئر سپلائی گروپ میں شمولیت سے خطے کا توازن خراب ہوگا،پاکستان،طالبان کمانڈر خان عرف سجنا کی ہلاکت کا علم نہیں،افغانستان سے لاشیں مالاکنڈ منتقل کرنے کی رپورٹس کی تحقیقات کررہے ہیں،ترجمان ... مزید
-
حکومت 2017ء تک بجلی کا فرق ختم کرنے کیلئے مزید10ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کرناچاہتی ہے، اسحاق ڈار،وزیر خزانہ کی زیر صدارت 1ہزارمیگاواٹ کا منصوبہ لگانے کے حوالے سے اجلاس، منصوبوں پرجلد کام شروع ... مزید
-
اقتصادی راہداری کی منصوبہ بندی اور عملدرآمداس انداز سے کیا جائے کہ خیبر پختونخوا ،فاٹا اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کوملایااورانکی ترقی کوعملی جامہ پہنایاجاسکے،عمران خان
-
جرائم پیشہ کہیں بھی چھپے ہوں رینجرز ان کے خلاف کارروائی کریگی،ڈی جی رینجر ز سندھ
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزا کی ودہولڈنگ ٹیکس 0.2فیصد کرنے کی سفارش ، رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 8 ارب، مالی سال کے آخر تک ایف بی آر 18 ارب روپے اکٹھا کرنے میں کامیاب ہو جائے ... مزید
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف درج ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی
-
الیکشن کمیشن کا پولنگ کے روز ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان ، پولنگ میں رکاوٹ، پولنگ اسٹیشن پر قبضہ یا پولنگ رکوانے پر 3 سال قید، 1 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکے گا، الیکشن کمیشن
-
قطر سے درآمد ایل این جی کی قیمت کی تفصیل منظر عام پر آگئی ، درآمد ایل این جی کی قیمت عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کے 14 فیصد تک ہوگی
-
عمران خان کے پاس بھارت میں ایک نیا پاکستان بنانے کا اچھا موقع ہے ،سینیٹر مشاہد اللہ خان، پاکستان ایک سنجیدہ اور ذمہ دار ملک ہے‘ کھیل کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوتا،پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے ... مزید
-
وزیر اعظم کی 40 ارب روپے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی ہدایت ، ٹیکس میں اضافے سے متعلق وزارت خزانہ کی بھیجی گئی تجویز کی وزیر اعظم نے منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.