پنجاب میں داعش کاکوئی وجودنہیں ہے ، آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا

جمعہ 27 نومبر 2015 09:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27نومبر۔2015ء)آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرانے کہاہے کہ سانحہ اے پی ایس کے بعدقانون سازی کی گئی ،پنجاب میں داعش کاکوئی وجودنہیں ہے ،پنجاب میں جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جنوبی پناجب میں انٹیلی جنس کی معلومات پردہشتگردوں کے خلاف بڑی کارروائیاں کی گئیں ۔پولیس کی کارروائیوں میں دہشت گردمارے گئے یابھاگ گئے ،دہشتگردوں کے حوالے سے بڑے نام مارے گئے ۔دہشتگردپولیس مقابلوں میں مارے گئے ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب میں داعش کاوجودنہیں ہے ،پولیس بھرپورکارروائیاں کررہی ہے

متعلقہ عنوان :