ملاوٹ مافیا کی تلاش اور فوڈ اتھارٹی افسران کی کارکرگی پر نظر رکھنے کے لیے ویجیلنس سیل کے قیام کی حتمی منظوری
حساس اداروں سے کر نل کے برابرعہدے دارکو سربراہ کے طور پر بھرتی کیا جائے گا،نورالامین مینگل سیل کا قیام وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے عین مطابق ہے،ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پیر 30 جنوری 2017 12:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جنوری۔2017ء ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ملاوٹ مافیا کے خاتمہ کے لیے موثر معلومات کے حصول اور ادارے کے اندر کرپشن پر قابو رکھنے کے لیے ویجیلنس سیل کے قیام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ملٹری انٹیلی جنس یا آئی ایس آئی سے ایک ریٹائرڈ فوجی کرنل یا اس کے برابر عہدے دار کو سربراہ کے طور پر بھرتی کیا جائے گا۔
پنجاب فوڈاٹھارٹی کے ساتھ ساتھ ویجیلنس ونگ کا دائرہ کار دسمبر 2017 کے آخر تک صوبے بھر میں پھیلایا جائے گا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے بتایا کہ اس سیل کا قیام وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے عین مطابق ہے اور اس کی پیشگی منظوی وزیراعلیٰ پنجاب اور متعلقہ اداروں سے لی جا چکی ہے۔(جاری ہے)
اس ونگ کے قیام سے ملاوٹ مافیا کی تلاش اور خاتمے کے ساتھ فوڈ اتھارٹی چھاپوں میں کسی بھی قسم کی بے ضابطگی کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔
نورالامین مینگل نے مزید بتایا کہ فوڈ اتھارٹی کو مکمل چوکس رکھنے کے لیے اس سیل کو قائم کیا جا رہا ہے جس کے سربراہ کوپرکشش تنخواہ اور مراعات دی جائیں گی۔ اس کے علاوہ پانچ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں سے ہر ایک کے لئے دو جونیئر کمیشنڈ افسران کی خدمات حاصل کرنے کا منصوبہ بھی زیر غور ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی 5ڈویژنزکے 17اضلاع تک توسیع کے لیے پنجاب حکومت نے حال ہی میں63 کروڑ کی کی منظوری دی ہے جس کے تحت توسیع کا پہلا مرحلا 30جون تک مکمل کر لیا جائے گا۔ویجیلنس یا نگرانی سیل کا قائم مقام انچارج ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس کو بنایا گیا ہےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 30 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
امریکی عدالت نے تارکین وطن کی بے دخلی روک دی،ٹرمپ کو پہلا دھچکا
-
چوری نواز شریف نے کی لیکن آگے بچوں کو کردیا ہے‘ عمران خان
-
بھارتی فوج کی ایل او سی پر سیزفائر کی پھر خلاف ورزی، بھمبرسیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت 30 دنوں میں کراچی کے مسائل کو حل کریں ورنہ ہم اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،مصطفی کمال کی ڈیڈلائن
-
عمران خان نوازشریف کے ایک ادنیٰ سے کارکن سے بھی مقابلہ کرنے کی سکت نہیں رکھتے،امیرمقام
-
کراچی،علی رضا عابدی کی فاروق ستارسے ملاقات
-
ملاوٹ مافیا کی تلاش اور فوڈ اتھارٹی افسران کی کارکرگی پر نظر رکھنے کے لیے ویجیلنس سیل کے قیام کی حتمی منظوری
-
سی پیک اور فوجی عدالتوں پر اے پی سی بلائی جائے،اسفند یار ولی
-
شرافت کی سیاست کے قائل ہیں ، دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں،شاہ محمود قریشی
-
چھٹی مردم شماری ، 500 سے زائد فوجی ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کا آغاز آج سے ہوگا
-
جلسہ ہے یا کارنر میٹنگ؟مدد کیلئے خواجہ آصف اور سعد رفیق کو بھیج دوں! مریم اورنگزیب کا ٹوئٹ
-
نیب خیبرپختونخوانے زرعی ترقیاتی بینک کے منیجرخوشدل خان ودیگر کومبینہ طورپرخردبردکے الزام میں گرفتار کرلیا
-
کراچی سیاسی جلسے و مذہبی اجتماعات کا مرکزبنا رہا
-
اوگرا میں خواتین افسران کی جنسی ہراسیت کا نیا سکینڈل سامنے آگیا
-
سیالکوٹ ، لڑکیوں کی زندگیا ں برباد کرنے اور ان کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ،چارگرفتار
-
لاہور، سکیورٹی نہ پروٹوکول نہ پیشگی اطلاع،وزیراعلیٰ کی تعطیل کے روز اچانک ہسپتال آمدپرڈاکٹرز اور عملہ حیران
-
کوہلو ،تحصیل کاہان میں تخریب کا ری کا منصوبہ ناکام
-
تارکین وطن کی موجودگی میں مردم شماری کو مسترد کرتے ہیں،میر حاصل خان بزنجو
-
فاٹا کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو خیبر پختونخوا پولیس میں تقرری پروفاق نے رضا مندی ظاہر کردی
-
فیصل آباد،پسند کی شادی کر نے والی لڑکی نے حمل ضائع کرانے پر والدین کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا
-
ٹرمپ کا سات مسلم ممالک کے شہروں کاامریکہ داخلہ بندکرنے کا فیصلہ،قطرائیر ویز کا نئے قوانین پر عملدرآمد کرنے کا اعلان
-
یمن میں ’امریکی کمانڈوز کی کارروائی‘، 57 ہلاک
-
برطانوی اور کینیڈین وزرائے اعظم کا ٹرمپ کے فیصلے سے اختلاف
-
وائیٹ ہاؤس کی غلطی، ایک حرف نے برطانوی وزیراعظم کو ’فحش ماڈل‘ بنا ڈالا
-
شام، سرکاری فوج 3 دیہات پر کنٹرول کے بعد الباب شہر کے نزدیک پہنچ گیا
-
عدالتی حکم کی تعمیل کی جائے گی، امریکی ہوم لینڈ
-
یمن، امریکی ڈرونز اور ہیلی کاپٹرز کے حملے میں تین یمنی قبائلی سربراہان ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.