ذمہ داریوں کا بوجھ ، امریکی صدر کیبن فیور کا شکار ہوگئے

ٹرمپ کیبن فیور کا شکار ہیں جس سے ان کے سر میں درد رہتا ہے جس سے وہ بجھے بجھے سے نظر آتے ہیں،مشیر امریکی صدر

جمعرات 23 فروری 2017 14:46

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ فروری ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپعہدہ صدار ت سنبھالنے کیبن فیور کا شکار ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کیبن فیور کا شکار ہیں جس سے ان کے سر میں درد رہتا ہے جس سے وہ بجھے بجھے سے نظر آتے ہیں تاہم اب انہوں نے وائٹ ہائوس کے ماحول سے نکل کر فلوریڈا میں اپنے فارہم ہاس پر جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ڈاکٹروں نے امریکی صدر کو زیادہ وقت آرام کا مشورہ دیتے ہوئے قدرتی ماحول میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کی ہے جس کے بعد ٹرمپ نے اپنی بعض ذمہ داریاں مشیروں اور قریبی عہدیداران کو سونپنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔