شام ، اتحادی فورسز کے فضائی حملے، 56داعش جنگجو ہلاک ،متعدد زخمی

جمعرات 23 فروری 2017 18:48

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ فروری ء) شام میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں56داعش باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دمشق میں ترک فوج کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ شامی قمیہ السیاب اور اسکے گردونوح میں اتحادی فورسز کے فضائی حملوں میں 56داعش جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوے ہیں، بیان میں کہا گیا کہ ترک آرٹلری نے 104داعش ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔(وقار)

متعلقہ عنوان :