شام کے محصور علاقے میں مسلح افراد نے اقوام متحدہ کے امدادی قافلے کو لوٹ لیا

جمعرات 23 فروری 2017 14:23

اقوام متحدہ ۔ 23فروری(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ فروری ء)شام کے محصور علاقے میں مسلح افراد نے اقوام متحدہ کے امدادی قافلے کو لوٹ لیا ۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز امن مذاکرات کے آغاز سے ایک روز قبل حمص شہر کیلئے جانے والے امدادی قافلے کو مسلح افراد نے زبردستی لوٹ لیا، اور ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ محصور شہر میں ابھی تک صرف دو قافلے پہنچے ہیں اور فائرنگ اور شیلنگ کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :