سعودی عرب: ٹیکسوں میں اضافے سے رہائشی مکانات کے کرایوں کومستثنیٰ قرار دے دیا

پیر 16 اکتوبر 2017 11:29

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اکتوبر ء) سعودی مقامی ذرائع کے مطابق ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے ادارے نے واضح کیا ہے کہ رہائشی مکانات کے کرایوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

ادارے نے اپنے ٹوئٹراکاﺅنٹ پر اس فیصلے سے متعلق عوام کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس فیصلے پرعملدرآمد یکم جنوری 2018 ء سے کیا جائے گا۔ سعودی مقامی ذرائع نے اس کی وضاحت کی ہے کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے ادارے کے مطابق رہائشی گھروں کے کرایوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :