سعودی عرب ، نائٹ شفٹوں میں کام کرنے والی خواتین کو مزید مراعات دینے کا فیصلہ

پیر 16 اکتوبر 2017 14:33

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اکتوبر ء) ذرائع کے مطابق سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے کام کرنے والی خواتین کو مزید مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع کے مطابق وزارت کا کہنا ہے کہ ایسے تمام ادارے جہاں پر خواتین نائٹ شفٹوں میں کام کرتیں ہیں وہاں خواتین کو بہترین مراعات فراہم کہ جائیں گی اور انکے کام کرنے کے اوقات بھی دوبارہ سے ترتیب دئیے جائیں گے جو کہ خواتین کی آسانی کو دیکھ کر مرتب کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :