غذائی مسائل کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوکنگ آئل ،آٹا ،نمک ، گھی کی فورٹی فیکشن شروع
اشیاء خوردونوش کےمعیار پرمستقل نظر رکھنے کیلئے چیکنگ کاسالانہ شیڈول جاری کردیا،غذائی اجزاء میں کمی سےپانچ سال سے کم عمر 34 فیصد بچے وزن کے لحاظ ،انتالیس اشاریہ دو فیصد عمر کے لحاظ جسمانی نشوو نما کی کمی کا شکارہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پیر 16 اکتوبر 2017 20:00
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالا مین مینگل نے ورلڈ فوڈ ڈے کے حوالے سے منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خوراک سے متعلقہ مسائل کوحل کرنے کے لئے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فورٹیفیکیشن کا عمل متعارف کروایا ہے جس کے تحت کوکنگ آئل ،آٹااور نمک میں ضروری وٹامنز اور آیوڈین جیسے اجزاء شامل کئے جا رہے ہیں اور پنجاب فوڈ اتھارٹی انسپیکشن ٹیمیں باقاعدگی سے اس کی چیکنگ کرتی رہتی ہیں۔
فوڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات (آپریشنز)کا کردار محض 5فیصد ہے جبکہ آگاہی 95فیصد کردار ادا کرتی ہے جس کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے حال ہی میں ڈائریکٹوریٹ آف پبلک اویرنیس قائم کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مستقل نظر رکھنے کے لئے سالانہ شیڈول جاری کیا ہے جس میں مختلف اشیاء خورونوش کو سال میں متعدد بار چیک کیا جائے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ ایک سال کے قلیل عرصہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی صوبہ بھر کے تمام اضلاع اورتحصیل کی سطح پر کام کا آغاز کر چکی ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نہ صرف فوڈ سیفٹی اور سکیورٹی پر کام کار رہی ہے بلکہ فوڈ نیوٹریشن بھی اولین ترجیح ہے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ وزیرِ اعلی پنجاب شہباز شریف کے ویژن کے عین مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کومنظم، فعال اور مستحکم ادارہ بنانے اورحکومت پنجاب کے مشن کو درست سمت میں آگے بڑھانے کے لیے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالا امین مینگل کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں ۔تقریب میں شامل ملکی اور غیر ملکی شخصیات نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اب تک کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے کردار کو کلیدی قرار دیا۔تقریب میں محفوظ اور صحت مند خوراک کے حوالے سے حکومت پنجاب کے اقدامات کے تفصیلی جائزے کے علاوہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے فوڈ سیفٹی، فوڈ سکیورٹی اور نیو ٹریشن کے متعلق ڈاکومنٹریز دیکھائی گئیں اورپنجاب فوڈ اتھارٹی کی حکمت عملی اور اقدامات پر روشنی ڈالی گئی۔ تقریب میں ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالا امین مینگل ،صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین، چیف نیوٹریشن ڈبلیو ایف پی مِس سسیلیاگارزن ، سیکرٹری فوڈ مسٹر شوکت علی ،وی سی یو وی اے ایس ڈاکٹر طلت نصیرپاشا اوراین ایف اے کوارڈینیٹرڈاکٹر خواجہ معصودنے شرکت کی ۔ تقریب کے اختتام پر وزیرِخوراک نے تقریب میں آئے مہمانان ِ میں انعامی شیلڈز تقسیم کیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 17 اکتوبر 2017 کی مزید خبریں
-
کولکتہ، مغربی بنگال کے ضلع اسلام پورکی عدالت میں پہلی خواجہ سرا ء کوجج مقررکردیا گیا
-
جے پی رہنما سنگیت سوم نے تاج محل کو غداروں کی تعمیر اور بھارتی ثقافت پر دھبہ قرار دیدیا
-
چین میں روبوٹس ماہرایتھلیٹس بن گئے
-
موغادیشو میں ٹرک بم دھماکوں سے مرنے والوں کی تعداد 300 سے زیادہ ہوگئی
-
بلڈ گروپ بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے ، تحقیق
-
سعودی عرب ، نائٹ شفٹوں میں کام کرنے والی خواتین کو مزید مراعات دینے کا فیصلہ
-
شمالی کوریا پر پہلا بم گرائے جانے تک مفاہمت کی کوششیں جاری رہیں گی‘ریکس ٹلر سن
-
تعلیم کے میدان میں ایک سال زندگی میں11 ماہ کا اضافہ کرتا ہے،
-
بھارت کی بری فوج کو جدید اور ہلکے ہتھیاروں کی کمی کا سامنا ہے،
-
ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور جنرل شام میں ہلاک ہوگیا
-
سعودی عرب ، بیٹے نے چھریوں کے وار سے ماں کا قتل کر دیا
-
گیس اسٹیشن پر گاڑی میں آتشزدگی،لوگوں کوبچانے والے شہری کا اپنا خاندان آگ کی نذرہوگیا
-
سعود ی عرب ، ریاض ورکشاپ میں خوفناک آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کی تحقیقات شروع
-
سعودی عرب: ٹیکسوں میں اضافے سے رہائشی مکانات کے کرایوں کومستثنیٰ قرار دے دیا
-
اسلامی اتحادی فوج کسی ملک، مذہب یا مسلک کیخلاف نہیں۔۔۔ جنرل راحیل شریف
-
تحریک انصاف کی سینئرقیادت کااجلاس،عمران خان کا26تاریخ کو رضاکارانہ طور پہ الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ
-
سری لنکن بورڈ نے ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا
-
سیکیورٹی اور معیشت کو بہتر بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں ،ْوسائل بڑھیں گے تو سیکیورٹی معاملات بھی بہتر ہوں گے ،ْ اسحاق ڈار
-
سول وعسکری قیادت میں کوئی تناؤ نہیں اختلاف رائے ہو سکتا ہے،شاہد خاقان عباسی
-
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اچانک آگ لگ گئی
-
کارکردگی کی بنیاد پر 2018ء میں بھی حکومت بنائیں گے،مریم نواز
-
وفاقی حکومت صوبے کے آئینی حقوق اور واجبات ادا کرنے میں مزید تاخیر نہ کرے، پرویز خٹک
-
2018 کے الیکشن کی تیاریاں شروع، عمران خان کیلئے حلقوں کا انتخاب کر لیا گیا
-
بھارت اور پاکستان مسئلہ کشمیر کیلئے پر امن مذاکرات کا طریقہ اختیار کریں،سی پیک کشمیر کے مسئلے پر چین کی حیثیت کو متاثر نہیں کرے گا، چین
-
شیخ رشید احمد سوشل میڈیا میں دنیا کی پہلی طاقتور پسندیدہ شخصیت بن گئے
-
لیگی رہنمائوں کی نظام انصاف پر تنقید کا سلسلہ جاری
-
باکمال لوگوں کی لاجواب سروس، پی آئی اے کی پرواز میں باتھ روم کا دروازہ ہی نہیں
-
اب آر اوز کے الیکشن نہیں ہونے دینگے، 2013ء کے مینڈیٹ والے خوش فہمی میں نہ رہیں‘آصف زرداری
-
آسٹریلوی ماڈل لارا بنگل کے نام سے بنائے گئے جعلی ٹوئٹر اکاونٹ سے عمران خان پر جنسی حراساں کیے جانے کا الزام
-
پاکستانی عوام کا جاننا ضروری ہے کہ ریفرنسز کیس کا پانامہ سے دور دور کا تعلق نہیں، درخواست گزار کی جانب سے کوئی کرپشن کا الزام نہیں، جھوٹے پروپیگنڈے کے تحت یہ کیسز چلائے جا رہے ہیں،تاثر دیا جا رہا ... مزید
-
متحدہ قومی موومنٹ لندن کے کنوینر ندیم نصرت نے بانی الطاف حسین سے علیحدگی اختیار کرلی
-
میرا منی ٹریل اج ہر لحاظ سے مکمل ہوگیا، عمران خان
-
کورکمانڈرراولپنڈی کاایل اوسی کادورہ،افسران اورجوانوں کے بلندعزم و حوصلے کی تعریف
-
پارٹی کو کیپٹن (ر) صفدر کے بیان پر ایکشن کا سوچنا چائیے، وزیر خارجہ خواجہ آصف
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے بنی گالہ کےسامنے احتجاجی کنٹریکٹ لیکچرارزکوخبردار کردیا
-
تحریک انصاف کا نئے الیکشن کا مطالبہ سو فیصد درست ہے ،ْبابر اعوان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس متوازن تھی، کسی بات کو متازع نہیں بنانا چاہیے، ملکر پاکستان کر آگے بڑھائیں گے ‘ خواجہ سعد رفیق
-
غذائی مسائل کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوکنگ آئل ،آٹا ،نمک ، گھی کی فورٹی فیکشن شروع
-
پاکستان میں مبینہ طورپر اغوا ہونے والے ترک خاندان کو بازیابی کے بعد ترکی ڈی پورٹ کردیاگیا
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم کے بل 2017کی کثرت رائے سے منظوری دیدی
-
ہر کسی کو اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرنا ہوگا ایک دوسرے کے کام میں مداخلت نہیں کر نی چاہیے ‘سپیکر قومی اسمبلی
-
کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ
-
گوشوارے جمع نہ کروانے پر عائشہ گلالئی سمیت 261 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی گئی۔
-
پارٹی فنڈنگ کیس ،ْ الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کی تفصیلات کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
کاروباری واقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ سے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ کی ضرورت ہے،ایرانی سفیر
-
اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے 10ہزار سے زائد طلباء وطالبات کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں،وزارت مذہبی امور
-
سینئرصحافی کاشف عباسی نےلائیو پروگرام میں جنرل (ر)امجدشعیب کوکھری کھری سنادیں
-
سینیٹر وقار احمد کی گاڑی سے غیر نمونہ نمبر پلیٹ اتار دی گئی
-
پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے فور ضمنی الیکشن میں اساتذہ نے ڈوٹیاں دینے سے انکار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.