فیصل آباد سے مسلسل پانچویں روز بھی نامعلوم شخص کی نعش برآمد

ہفتہ 18 نومبر 2017 15:20

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار نومبر ء)فیصل آباد سے مسلسل پانچویں روز بھی نامعلوم شخص کی نعش برآمدتفصیل کے مطا بق فیصل آباد سٹی ایریاز سے نا معلوم افراد کی نعشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا گز شتہ روز بھی ڈی گرائونڈ پاکستان چوک سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد پہلی نعش شیخوپورہ روڈ دوسری نشا ط آباد تیسری سر گودھا روڈچوتھی جھنگ روڈ اور گز شتی روز پانچویں نعش ڈی گرائونڈسے براآمد ہو ئی فیصل آباد کے بارونق علاقوں سے ملنے والی پانچ دنوں میں پانچویں نعش کا ملنا پولیس فالکن فورس اور ڈولفن فورس کی کار کردگی پر سوا لیہ نشان ۔

لاہور اور کراچی میں‌ تحریک انصاف کے دھرنے