سعودی عرب ، یکم جنوری 2018 سے سگریٹ اور مشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے کا ملے گا

ہفتہ 18 نومبر 2017 14:06

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار نومبر ء) مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سگریٹ اور ٹھنڈے مشروبات کی قیمتوں میں یکم جنوری 2018ء سے مزید اضافہ ہوگا۔

(جاری ہے)

کیونکہ ان اشیاء پر بھی 5 فیصد ویلیو ایڈیڈ ٹیکس نافذ کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے سگریٹ اور ٹھنڈے مشروبات کی قیمتیں بڑھیں گی۔ 15رمضان المبارک سےسگریٹ اور انرجی مشروبات کی قیمتیں 100فیصد اور ٹھنڈے مشروبات کے نرخ 50 فیصد بڑھ گئے تھے۔ یہ اضافہ بھی ان اشیاء کا ٹیکس کےنافذ کئے جانے کی وجہ سے ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :