چین میں سوشل میڈیا میں بھی امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا
سوشل میڈیا اور گیمنگ کی بڑی کمپنی ٹینسینٹ نے امریکی سوشل نیٹ ورک کمپنی فیس بک کو بازار حصص میں پیچھے چھوڑ دیا
منگل 21 نومبر 2017 20:55
(جاری ہے)
بہرحال ابھی وہ اس شعبے میں پیش پیش کمپنی اپیل (873 ارب امریکی ڈالر) سے بہت پیچھے ہے۔
ٹینسینٹ کے مقبول ویڈیو چیٹ فون پلیٹ فارم پر تقریباً ایک ارب صارفین ہیں جہاں لوگ آپس میں باتیں کر سکتے ہیں، تصاویر شیئر کر سکتے ہیں، گیمز کھیل سکتے ہیں، پیسے منتقل کر سکتے ہیں اور مختلف قسم کی خدمات کے لیے رقم کی ادائیگی کر سکتے ہیں۔چین میں فون کی اس لازمی ایپ نے ٹیکنالوجی کی صنعت میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔ یہاں تک کہ میڈیا اور اشاعتی شعبے بھی اس تبدیلی کو دیکھ رہے ہیں کہ چین میں صارفین ان کی چیزیں کس طرح حاصل کر رہے ہیں اور ان کے لیے کس طرح رقم ادا کر رہے ہیں۔ٹینسینٹ نے رواں سال اپنے پبلشنگ کے شعبے کو ہانگ کانگ کے سٹاک ایکسچینج میں ایک الگ اکائی کے طور پر رجسٹر کرایا تھا۔ اس سے قبل گذشتہ سال ہانگ کانگ کے نیم خودمختار سٹاک ایکسچینج میں اس کمپنی کی لسٹنگ کے بعد وہاں پیسے کی گردش میں تیزی آئی تھی۔ ٹینسینٹ کا وی چیٹ ملائشیا میں اپنے پاؤں پھیلا رہا ہے۔ کمپنی کے سینیئر نائب صدر ایس وائی لاؤ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹینسینٹ نے ملائشیا میں پیسے کے لین دین کے لیے لائسینس حاصل کر لیا ہے۔ایس وائی لاؤ نے کہا:ملائشیا حقیقتاً بہت وسیع بازار ہے کیونکہ وہاں وی چیٹ کے دو کروڑ صارفین ہیں، وہاں بہت امکانات ہیں اور وہاں کے بازار میں چینی مصنوعات کے لیے گرمجوشی پائی جاتی ہے۔'مبصرین کا کہنا ہے کہ اس قدم سے ٹینسینٹ اور اس کے چینی حریف علی بابا کے درمیان مقابلہ تیز ہو گیا ہے کیونکہ جنوب مشرقی ایشیا میں 60 کروڑ افراد آباد ہیں اور بعض ممالک کی معیشت تیزی سے ترقی پزیر ہے۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
متعلقہ عنوان :
بدھ 22 نومبر 2017 کی مزید خبریں
-
لبنان کے آرمی چیف نے فوج کو اسرائیل پر حملے کیلئے تیار رہنے کا حکم دے دیا
-
بھارت کا ڈرون طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ
-
چین میں سوشل میڈیا میں بھی امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا
-
خوبصورت لیڈی پولیس کی وائرل تصاویر کے پیچھے چھپا سچ سامنے آ گیا
-
لیبیا میں لوگوں کو غلام بنانے اور ان کی نیلامی کا انکشاف
-
سعودی عرب کا جنوری 2018 سے پٹرول پر 5 فیصد ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان
-
برطانوی جج دستبردار ،ْبھارتی جج عالمی عدالت انصاف کا حصہ بن گئے
-
ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والی کمسن بچی کے علاج کا بل 25 ہزار ڈالر بنا دیا گیا
-
نائجیریا کی مسجد میں نماز کے دوران خودکش حملہ‘ 50 افراد جاں بحق ‘ متعدد زخمی ہوگئے- خودکش حملہ آور جماعت میں پہلے سے موجود تھا جس نے دوران نماز خود کو دھماکے سے اڑالیا-حکام
-
دنیا کا مقبول ترین مشروب کافی کاگاڑیوں میں بطورا یندھن استعمال
-
سعودی مملکت میں غیر ملکیوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن
-
بھارت میں85 سالہ بھکارن کا مندر کو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ
-
حرمین ٹرین چل پڑی، پہلے سرکاری قافلے کی مکہ معظمہ آمد
-
جبل احد محمد عربیﷺ کی نبوت کا داستان گو،عرب ٹی وی کی خصوصی رپورٹ
-
’2018 میں زلزلوں میں اضافے کا امکان
-
میانمارحکومت کا ہجرت کرنیوالے روہنگیامسلمانوں کو واپس لانے کا عندیہ
-
سعودی عرب کی اسرائیلی وزیر کے ساتھ تعلقات کے دعوے کی تردید
-
پارلیمنٹ نے ملک کی بہتری کیلئے کوئی کام نہیں کیا، عمران خان
-
پولیٹیکل پارٹیز آرڈر2002میں موجود سابق شق(1)5 کو الیکشن ایکٹ 2017کی شق203سے بدل کر بحران کھڑا کیا گیا ہے،شاہ محمود قریشی
-
وفاق نے بغیر پوچھے حطار میں صنعتی زون کی تجویز دی لیکن وفاق کی مرضی نہیں چلے گی، قرضہ ہم نے ادا کرنا ہے،منصوبے بھی ہم خود تجویز کریں گے، ہمیں سی پیک لانگ ٹرم پلان پر تین سال اندھیرے میں رکھا گیاجیسے ... مزید
-
قومی اسمبلی میں الیکشن ترمیمی بل 2017پر حکومتی اتحادی جماعتوں نے بھی حکومت کا ساتھ نہ دیا
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت اہم اور خفیہ اجلاس کا انعقاد
-
میر ظفر اللہ جمالی نے اپنی بزرگی ، شرافت اور ضمیر کی آواز پر قومی اسمبلی میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا،
-
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی اجلاس اور ظہرانہ،ختم نبوت قانون ترمیم کے معاملے پر تلخیاں بڑھ گئیں
-
نواز شریف ملک میں سیاسی گرد چاہتے ہیں جس سے انہیں فائدہ پہنچ سکے ‘قمر زمان کائرہ
-
این ٹی ایس ڈائریکٹرکے وارنٹ گرفتاری جاری،
-
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف آئین و قانون کی بالادستی کے نظریے پر کام کر رہے ہیں ،ْ مصدق ملک
-
مریم نواز کا (ن) لیگی رکن قومی اسمبلی رجب بلوچ کا کینسرکے مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود نوازشریف کے حق میں ووٹ دینے قومی اسمبلی آنے پر خراج تحسین
-
قومی اسمبلی نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے کالے قانون کو مسترد کر دیا،یہ پارلیمنٹ کی کامیابی ہے،وزیر مملکت برائے پورٹس اینڈ شپنگ چوہدری جعفر اقبال کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
-
سابق وزیراعظم نوازشریف ہی مسلم لیگ ن کے صدر رہیں گے،قومی اسمبلی کا فیصلہ
-
اثا ثہ جات ریفرنس ،
-
ایوان عوام کا ترجمان ہے اس کو کوئی باہر سے ڈکٹیٹ ہر گز نہیں کر رہا ،زاہد حامد
-
مشرف کا نظریہ اور روح ہار گئی ، پارلیمنٹ اور عوام کا فیصلہ جیت گیا ،
-
ایف سی کی مکران میں کارروائی ، 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
-
موروثی سیاست کے خاتمے کے دعویدار اپنے ہی دعووں کی دھجیاں بکھیرنے لگے، پرویزخٹک کااپنے بیٹے اورداماد کوبھی الیکشن لڑانے کافیصلہ
-
پاکستان نے ملک میں چینی کرنسی کے استعمال کا مطالبہ مسترد کر دیا
-
جمہوریت زخموں سے چور ہوکر بھی پہلی بار سازشوں کیخلاف ڈٹ کر کھڑی ہے ‘ مریم نواز
-
نواز شریف (کل) لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے ،پنجاب ہائوس میں پارٹی کے سینئر رہنمائوں کا اہم اجلاس بھی طلب کرلیا قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بل کی ناکامی اور مسلم لیگ (ن) کی اہم کامیابی، نواز شریف ... مزید
-
چیئرمین سینیٹ کے بعد سپیکر قومی اسمبلی نے بھی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رواں سیشن میں چھٹی کی درخواست منظور کر لی
-
میر ظفر اللہ جمالی کا پیپلزپارٹی کے نوازشریف کو پارٹی قیادت سے ہٹانے بارے انتخابات( ترمیمی) بل 2017کی حمایت اور حکومت کی مخالفت میں ووٹ
-
پاکستان میں جمہوریت کی جنگ لڑی جارہی ہے، ملک کو آگے بڑھنے کے بجائے دائرے میں سفر کرایا جارہا ہے،پاکستان کی سیاسی قیادت کا فیصلہ سیاسی جماعت کا کارکن کرے گا، نفرت یا تعصب کے تحت ایسے قوانین نہ بنائیں ... مزید
-
قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے شاہ محمو د اور وزیر مملکت طلال چوہدری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
-
پاک فوج نے ہماری مدد کے باعث دہشت گردوں کو شکست دی، ہم مدد فراہم نہ کرتے تو فوج کو کبھی کامیابی حاصل نہ ہوتی: مولانا فضل الرحمان کا دعوی
-
مشہور پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر بھڑک اٹھیں، گالی بھی دے ڈالی
-
تحریک لبیک یا رسول اللہ کا وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ سے پیچھے ہٹنے سے انکار
-
سپریم کورٹ نے بھی حکومت کو فیض آباد دھرنا ختم کروانے کی ہدایت کر دی
-
خیبرپختوانخوا حکومت کا ٹریفک حادثات سےمیں کمی سے متعلق احسن اقدام، حادثے کی صورت میں متاثرہ مسافر کو معاوضہ ادا کیا جائےگا
-
سی پیک چین اور پاکستان مابین نئی طرز کے تعاون کا فریم ورک
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے معاون وزیر خارجہ کونگ زوآن یو کی ملاقات
-
اسلام آباد گن کلب ممبران کی اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر اور چلایا جا رہاہے، دانیال عزیز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.