حمزہ شہباز کی زیر صدارت اہم اور خفیہ اجلاس کا انعقاد

منگل 21 نومبر 2017 22:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ نومبر ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی زیر صدارت اہم اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سلمان شہباز، ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان، مصطفی کمال، عطا اللہ تارڑ سمیت دیگر رہنمائوں نے شرکت کی، ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سلمان شہباز (ن) لیگ کی الیکشن کمپین کے لئے میدان میں آئیں گے۔

(جاری ہے)

سلمان شہباز الیکشن کمپین کو بہتر بنانے کے لئے پالیسی بنائیں گے۔

متعلقہ عنوان :