سکول میں فائرنگ کیخلاف مختلف سکولوں کے طلباء کا وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

منگل 20 فروری 2018 01:40

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 20 فروری 2018ء) فلوریڈا کے سکول میں فائرنگ اور اس کے نتیجہ میں 17 طلباء کی ہلاکت کے واقعہ کیخلاف مختلف سکولوں کے طلباء نے وائٹ ہائوس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

وہ امریکہ میں اسلحہ کی خرید و فروخت کے قوانین سخت بنانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ طلباء نے نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کیخلاف نعرے بازی بھی کی۔

متعلقہ عنوان :