نواز شریف کو چھ ماہ چوبیس روز بعد دوبارہ نا اہل کیا گیا

بدھ 21 فروری 2018 22:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 21 فروری 2018ء)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو چھ ماہ چوبیس روز بعد دوبارہ نا اہل کیا گیا۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ نے پانامہ کیس میں محمد نواز شریف کو 28جولائی 2017ء قومی اسمبلی کی نشست اور وزارت عظمیٰ سے نا اہل کیا تھا۔6ماہ اور 24 روز بعدسپریم کورٹ نواز شریف کو دوسری بار پارٹی صدارت سے نا اہل کرنے کا فیصلہ سنایا ۔

متعلقہ عنوان :