کینیڈین وزیراعظم کا دورہ بھارت مسلسل نظرانداز
مودی کی ملاقات بھی آخری دنوں متوقع،استقبال کیلئے بھی کوئی نہ آیا
بدھ 21 فروری 2018 18:07
(جاری ہے)
جسٹس ٹروڈو اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات بھی سرکاری دورے کے آخری روز یعنی جمعہ 23 فروری کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی جس کے بعد وہ واپس کینیڈا روانہ ہوجائیں گے۔
دوسری جانب بھارتی میڈیا کے بعض حلقوں میں بھی نریندر مودی کی جانب سے کینیڈین ہم منصب کو نظرانداز کیے جانے کو سراہا جارہا ہے جب کہ حکمراں جماعت بی جے پی نے جسٹن ٹروڈو کو بے عزت کرنے یا انہیں نظرانداز کرنے کے تاثر کی تردید کی ہے۔جسٹن ٹروڈو نے اپنے دورے کے ابتدائی 4 روز کے دوران تاج محل سمیت مختلف مقامات کی سیر کی اور شخصیات سے ملاقاتیں کیں، تاج محل کے دورے کے بعد انہوں نے ایک ٹوئٹ بھی کی اور کہا کہ وہ پہلی مرتبہ 35 سال قبل تاج محل آئے تھے اور آج خاندان کیساتھ یہاں آکر خوشی محسوس کر رہے ہیں۔بد ھ کو کینیڈین وزیراعظم کو نظرانداز کرنے کے حوالے سے بھارت کے کینیڈا کیلئے سابق سفیر وشنو پرکاش نے کہا ہے کہ کینیڈین حکومت بھارتی پنجاب میں سکھوں کی علیحدگی پسند تنظیم خالصتان موومنٹ کی سرپرستی کر رہی ہے اور جسٹن ٹروڈو کی حکومت میں اس میں شدت آگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹورنٹو میں گزشتہ سال اپریل میں خالصتان موومنٹ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کی تھی۔ادھر کینیڈا میں بھی جسٹن ٹروڈو کے سرد استقبال کی خبریں گردش کر رہی ہیں اور اس حوالے سے ورلڈ سکھ آرگنائزیشن کے رہنما بلپریت سنگھ بوپاری کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کے مقابلے میں جسٹن ٹروڈو کی کابینہ میں زیادہ سکھ ہیں اور ان کا بھارت میں سرد استقبال یہاں بھی محسوس کیا جارہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 21 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
ْسپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی صدارت کیلئے نا اہل قرار دیدیا ،ْ تمام اقدامات بھی کالعدم
-
الیکشن کمیشن نے نواز شریف کا نام پارٹی صدارت سے نکال دیا
-
نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو گرفتار کرلیا ،ریمانڈ کیلئے کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا
-
نواز شریف مسلم لیگ ن کے سپریم لیڈر تھے اور رہیں گے، ان کی قیادت عہدے کی محتاج نہیں، احسن اقبال
-
نواز شریف پارٹی صدارت کیلئے نااہل، ن لیگ کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے پر غور
-
نواز شریف سے شہباز شریف کی اہم ملاقات ،سپریم کورٹ کے فیصلے اور آئندہ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا
-
نوازشریف آپ جیت گئے ،انصاف کے ادارے آپکی سچائی کے ثبوت پیش کر رہے ہیں‘مریم نواز
-
عدالتی فیصلہ نہ مانا گیا تو ملک میں انتشار پھیلے گا ،ْسید خورشید شاہ
-
وزیر داخلہ سے چینی سفیر کی ملاقات ،ْ دوطرفہ دلچسپی سے متعلق امور زیر غور آئے
-
پنجاب حکومت اور سول بیوروکریسی کام کرنا بند کر دے گی،ترجمان پنجاب حکومت
-
عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال کا پیسہ چرا کر اپنی بہن کے ذریعے دبئی میں 70 ارب روپے کی پراپرٹی بنائی ہے، عابد شیر علی
-
بشریٰ بی بی نے عمر بھر حجاب کیاہے ،ْ وہ ایک صوفی بزرگ ہیں ،ْعمران خان
-
لوگ چاہتے ہیں کہ میں سیاست میں آؤں ،ْریحام خان
-
نواز شریف کو چھ ماہ چوبیس روز بعد دوبارہ نا اہل کیا گیا
-
جو دل میں بس رہا ہے حکومت اسی کی ہے، خواجہ سعد رفیق
-
نا اہل شخص کو پارٹی قیادت کا کوئی حق نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کو ماننا ہوگا، آصٖف زرداری
-
پوری کوشش کروں گا تیسری شادی کو کامیاب بنا سکوں ،اللہ میری نیت اور کوشش کا صلہ دے گا ،عمران خان
-
سی پیک پوری دنیا کو کاروبار، صنعت و معیشت کے لئے کھولنے کا باعث بنے گا ،وزیراعلیٰ پرویزخٹک
-
پاکستان کو دہشت گردی کی واچ لسٹ میں شامل کرنے کی امریکی سازش ناکام ہو گئی
-
نہ شہباز شریف نہ کلثوم نواز، ن لیگ کی صدارت کیلئے غیر متوقع نام سامنے آگیا
-
جنوبی پنجاب کی تین شوگرملوں کو کھولنے کی اجازت،اکائونٹس کی تفصیلات عدالت کو فراہم کی جائیں،کسانوں کاکسی بھی صورت میں نقصان نہیں ہونا چاہیے،سپریم کورٹ
-
شریف خاندان کی چھٹی، نواز شریف کی نااہلی کے چند گھنٹے بعد ہی ن لیگ میں بڑی بغاوت نے سر اٹھا لیا
-
چوہدری نثار کو ن لیگ سے بے دخل کرنے کا فیصلہ
-
ادویات ربڑی تھوڑی ہے جس کا دل چاہے اس قیمت پر فروخت کی جائے ،ْ چیف جسٹس ثاقب نثار
-
چیف جسٹس نے فاٹا کو خیبر پختوانخواہ میں ضم کرنے سے متعلق عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کردیئے،
-
مسلم لیگ ن میں جوڑ توڑ کی سیاست شروع ہو گئی
-
بلاول بھٹو کی زیر صدارت پارٹی رہنمائوں کا اجلاس ،سپریم کورٹ کے فیصلے ،لودھراں ضمنی انتخاب سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
ْچیئرمین سینٹ نے پاک فوج کے دستے سعودی عرب بھیجنے سے متعلق تحریک التواء بحث کیلئے نامنظور کر لی
-
نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے بعد وزیراعظم بھی مشکل میں
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کا جشن منانے کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے ملزم کی گرفتاری پر مبینہ زیادتی کے بعد قتل کا نشانہ بننے والی ننھی آسماء کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس نمٹادیا،دس روز میں چالان جمع کرانے کاحکم
-
عاصمہ رانی قتل کیس، قانون میں مفرور ملزم کیلئے ہمدردی باقی نہیں رہتی، ہم اس مقدمہ پرکڑی نظررکھے ہوئے ہیں،کسی ادارے یافرد نے اس مقدمہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی توعدالت سخت ایکشن لے گی ،سپریم کورٹ
-
راولپنڈی ، ٹاپ سٹی ہائوسنگ سوسائٹی اراضی کے تنازعے میں صلح کے باوجوداعلیٰ پولیس افسر مبینہ طور پر معاملے کے حل میں رکاوٹ بن گیا
-
روزانہ کی بنیاد پر ترقی پذیر ممالک میں 7 ہزار بچوں کی اموات ہو رہی ہیں جن کو روکا نہیں جا سکتا، یونیسیف
-
خاتون فیس بک پردوستی کے بعد خاتون کو گھر بلا کر قتل کرنے والا شخص گرفتار
-
امریکی صدرکی خاتون سے ٹرمپ ٹاور میں دست درازی کی تردید
-
آئیوری کوسٹ،بیٹے کو سوٹ کیس میں اسپین اسمگل کرنے والے باپ پر جرمانہ
-
ماہواری ددر کی شکایت کرنے پر خاتون کو اماراتی پرواز سے اتار دیا گیا
-
سعودی شاہ سلمان اورشہزادہ ولید بن طلال کے جنادریہ میلے میں رقص نے دھوم مچا دی
-
’’اوبر‘‘ کا بڑے اسلامی ملک میں اپنا آپریشن حتمی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
سافٹ ویئر انجینئر ’’ فیس بک‘‘ پر لٹ گیا ، 13لاکھ روپے گنوا بیٹھا
-
امریکہ میں گرفتار سعودی شہری کو 15 سال بعد سعودی عرب کے حوالے کرنے کا اعلان
-
سعودی دارالحکومت ریاض کو خوفناک تباہی سے بال بال بچا لیا گیا
-
کینیڈین وزیراعظم کا دورہ بھارت مسلسل نظرانداز
-
شام میں خونریز حملوں کی نئی لہر، 2 روز میں 230 سے زائد افراد ہلاک
-
گوگل نے 2 آن لائن پیمنٹ سروسز یکجا کرکے ’گوگل پے‘ ایپ متعارف کروا دی
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا نے کرپشن الزام کے تحت سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی
-
جنوبی افریقا میں پولیس اسٹیشن پر حملہ، 5 افسران اور ایک فوجی ہلاک
-
ملکہ برطانیہ نے پہلی بار لندن فیشن ویک میں شرکت کرکے سب کوحیران کردیا
-
سپریم کورٹ نے جنگ ، جیو میڈیاگروپ کے مالک اورایڈیٹرانچیف کیخلاف توہین عدالت کے نوٹسز واپس لیتے ہوئے معاملہ نمٹادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.