لاہور ، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کی گرفتاری پر بیوروکریٹس کا ایک گروپ بپھر گیا

جمعرات 22 فروری 2018 22:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 22 فروری 2018ء) سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کی گرفتاری پر بیوروکریٹس کا ایک گروپ بپھر گیا، بتایا گیا ہے کہ ڈی ایم جی احد چیمہ گروپ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو دبائو میں لینے کی کوشش کی، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آج کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، احد چیمہ کی گرفتاری اور بعد کی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :