سیالکوٹ،خاتون کو طلاق کے بعد جعلی طلائی زیوارت واپس کرنے والے خاوند کے خلاف مقدمہ درج

اتوار اپریل 23:21

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) خاتون کو طلاق کے بعد جعلی طلائی زیوارت واپس کرنے والے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ فتح گڑھ میں نصیر کی بیٹی کی شادی ارسلان سے ہوئی تھی بعد ازاں ناچاقی پر طلا ق ہو گئی تو اراسلان نے خاتون کے طلائی زیوارت اصلی کی جگہ جعلی بنا کر دے دیئے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Your Thoughts and Comments