نیب نے فواد حسن فواد کو 25مئی کو دوبارہ طلب کر لیا

ہفتہ مئی 23:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مئی ء) قومی احتساب بیورو ( نیب) نے وزیر اعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد کو 25مئی کو دوبارہ طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

فواد حسن فواد کو آشیانہ اقبال کے سلسلہ میں ہونے والی تحقیقات کے لئے طلب کیا گیا ہے ۔ فواد حسن فواد اس سے پہلے بھی دو مرتبہ نیب کے رو برو پیش ہو چکے ہیں۔ فواد حسن فواد کو وزیر اعلیٰ کے سیکرٹری ٹو ایمپلیمنٹیشن کی حیثیت سے طلب کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments