دُبئی :صفائی والی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا بھارتی شہری جیل پہنچ گیا
ملزم نے فلپائنی خاتون کو صفائی کے دوران زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی
پیر 18 جون 2018 14:07
(جاری ہے)
مگر یہ دیکھ کر اُس کی حیرانی کی انتہا نہ رہی کہ ملزم وہاں پہلے سے موجود تھا۔
ملزم نے خاتون کو پکڑ کر اُس کے جسم کے مختلف حصّوں کو چھُونے کی کوشش کی۔ جس دوران فلپائنی خاتون نے مزاحمت کامظاہرہ کر کے اپنے آپ کو اس کی گرفت سے چھُڑوایا اور دُوسرے واش رُوم میں جا کر اندر سے کُنڈی لگا لی۔ پھر اس نے مکان کی خاتون سُپروائزر سے ٹیلی فون پر بات کی جس نے اُسے کہا کہ وہ فوری طور پر مکان سے باہر آ جائے۔ خاتون نے ایسا ہی کیا اور پھر اس واقعے کی اطلاع جا کر پولیس کو دے دی۔ فروری 2018ء میں دُبئی کی مقامی عدالت نے ملزم کو قصوروار پا کر تین ماہ کی قید سُنائی تھی اور سزا کے پُورا ہوتے ہی ڈی پورٹ کرنے کا حکم بھی سُنایا تھا۔ اس فیصلے کے خلاف ملزم نے اپیل کورٹ میں بریت کی اپیل دائر کر رکھی تھی۔ جسے عدالت کے پریذائیڈنگ جج سعید سالم بِن صارم نے مسترد کرتے ہوئے ملزم کی سزا بحال رکھنے کا حُکم سُنایا ۔ عدالت میں بیان دیتے ہوئے خاتون کی سُپروائزر نے بتایا کہ مکان مالک کے ایک دوست نے ملزم کے اس گھناؤنے طرزِ عمل پر معذرت کی اور اُسے (سُپروائزر) کو 200 امارتی درہم اس نیت سے دیئے کہ متاثرہ خاتون کو یہ رقم دے کر معاملہ رفع دفع کرا دیا جائے۔ مکان مالک کے دوست نے اس موقع پر کہا کہ ملزم نے شیطان کے بہکاوے میں آ کر فلپائنی خاتون کو جنسی چھیڑ چھاڑ کا نشانہ بنایا۔ ملزم کو فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدالت سے رجوع کرنے کا حق دِیا گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 18 جون 2018 کی مزید خبریں
-
گزشتہ کئی ماہ سے نواز شریف اور ان کی بیٹی کا جو کردار رہا ہے وہ سامنے لانا چاہتا ہوں ،ْ چوہدری نثار علی خان
-
عمران خان نے بنی گالا کے باہر احتجاج کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں
-
آرمی چیف نے عید لائن آف کنٹرول پرجوانوں کے ساتھ منائی۔ آرمی چیف نے مادر وطن کی حفاظت کے لیے جوانوں کے بلند حوصلوں، عزم اور وفاداری کو سراہا
-
میاں صاحب نے پاکستان کو اس نہج پر پہنچا دیا کہ دنیا مذاق اڑا رہی ہے‘ آصف زرداری
-
چیف جسٹس ثاقب نثار کی نگران وزیر اعظم کے بعد نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سے بھی ملاقات
-
بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ،ڈاکٹرز نے کسی بھی قسم کا ٹائم فریم دینے سے انکار کر دیا
-
عمران خان یا کوئی اور، عمران خان کے آبائی حلقے اور میانوالی کی عوام نے فیصلہ سنا دیا
-
ڈیل نہیں ہو رہی ، کرنی ہوتی تو تکلیف کیوں اُٹھاتے؟
-
میرے مطابق ججز50ہزاریومیہ وصول کرتے ہیں، اسی لیے ججز کو کہتا ہوں اپنی ذمہ داری پوری کریں
-
سیکورٹی خدشات کی بنا پر ڈیرہ اسماعیل خان شہرکے تمام پارکس اورتفریح گاہیں بند کر دی گئیں
-
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی وفد نے کلثوم نواز کی عیادت کی
-
پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کے کاغذات نامزدگی منظور
-
ٹکٹ ملنے کے باوجود فردوس عاشق اعوان پارٹی قیادت سے نالاں
-
سابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کینیڈین شہریت رکھنے کی تردید کردی
-
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے آئندہ الیکشن تحریک انصاف کے ساتھ مل کر لڑنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت میں آئے تو اسد عمر کو وزیر خزانہ بنائیں گے، عمران خان کا اعلان
-
حمزہ علی عباسی کے شاندار فلاحی قدم نے سب کے دل جیت لئیے
-
زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے میں عمران خان کا کیا کردار تھا،عمران خان نے خاموشی توڑ دی
-
کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ، اہل خانہ مایوس ہونے لگے
-
کوئٹہ میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی، راولپنڈی، اسلام آباد میں مزید بارش کی پیشگوئی
-
فیصل آباد۔۔ ا مام مسجد 2دفعہ عید الفطر کی 6زائد تکبیریں کہنا بھول گیا
-
چیئرمین نادرا نے مسلم لیگ (ن) کو الیکشن جیتنے میں مدد کیلئے ڈیٹا فراہم کیا‘موجودہ چیئرمین نادرا کو مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے تعینات کروایا‘اس کی موجودگی میں ملک میں شفاف انتخابات نہیں ہوسکتے
-
پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار
-
چوہدری نثار کے جلسے میں نواز شریف مخالف نعرے لگ گئے
-
عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی چیلنج،آر او نے اعتراض کنندہ اورعائشہ گلالئی کو ایک ساتھ طلب کرلیا
-
شہباز شریف اور ترکی کے صدر طیب اردگان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد
-
شہید میجر اسحاق کی بیٹی کی والد کے یونیفارم میں تصویر وائرل
-
ریحام نے عمران خان کی تیسری اہلیہ کو جدید پاکستان کے لیے اَن فٹ قرار دے دیا
-
بیوی نے خاوند کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کردئے
-
با حجاب خواتین کو نکالنے والے امریکی ریستوران کی انتظامیہ نے ازالے کا فیصلہ کر لیا
-
عمران خان کا این اے53 کے ریٹرننگ آفیسر کو تحریری جواب
-
چیف جسٹس ثاقب نثار کی عید کے تیسرے دن بھی عدالت
-
عیدکے موقع پر مرد و خواتین کے اکٹھے نماز پڑھنے کی تصاویر وائرل
-
سہیل وڑائچ آئیندہ انتخابات میں کس کو ووٹ دیں گے ؟َ خود ہی بتا دیا
-
این اے 125 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور
-
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء ڈاکٹر طلعت مہیسر کی لیاقت علی جتوئی سے ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ
-
سابق صوبائی وزیر میر ظہور احمدبلیدی کے گھرپر دو روز میں دوسری بار حملہ ،گھر کو جزوی نقصان پہنچا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
قیادت ٹکٹ دے ، شکست ہوئی تو 10کروڑ بطور ہرجانہ اداکروں گا‘ لیگی کارکن کی پیشکش
-
کلثوم نواز سے متعلق ہسپتال سے اچھی خبر نہ آسکی
-
تحریک انصاف کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں۔۔۔چوہدری نثار کی جانب سے ردعمل آگیا
-
امریکہ، اپارٹمنٹ پر پٹرول بموں سے حملہ، بچوں سمیت 6افراد زندہ جل کر ہلاک
-
لیبیا میں فوجی کارروائی کے دوران اسامہ بن لادن کاذاتی ڈرائیور گرفتار
-
وینزویلا ‘ نائٹ کلب میں دو گروہ میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک
-
انڈونیشیا میں 27 فٹ طویل اژدھا خاتون کو زندہ نگل گیا‘علاقے میں خوف وہراس
-
متحدہ عرب امارات :خاتون سے صحرا میں اجتماعی زیادتی کرنے والوں کو لمبی سزا
-
دُبئی :صفائی والی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا بھارتی شہری جیل پہنچ گیا
-
افغانستان،عید سعید لہو لہان، 2خود کش حملے، 34افراد جاں بحق، 55شدید زخمی
-
ممبئی ،ْ ہائیکورٹ نے میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر بھیجے گئے لیگل نوٹس کو بھی قانونی طور پر کاغذی نوٹس کے برابر قرار دیدیا
-
سعودی اتحادی فورسز نے حدیدہ ایئرپورٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا
-
سعودی عرب : خواتین کی ڈرائیونگ کا تاریخی لمحہ چند دِنوں کی دُوری پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.