امریکی سینیٹ کا ترکی کوF-35 طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ

بدھ 20 جون 2018 12:07

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 20 جون 2018ء)روس سے طیارہ شکن دفاعی نظام خریدنے کی اطلاعات پر امریکی سینیٹ نے ترکی کو F-35فائیٹر طیاروں کی فراہمی روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ترکی کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے اس فیصلہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ترکی کو روس سیS-400کی خریداری سے نہیں روک سکتا اور دراصل امریکا مصنوعی بحران پیدا کر رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہمF-35 طیاروں کا متبادل تلاش کر لیں گے ۔

متعلقہ عنوان :