ڈیرہ بگٹی میں ڈاکوؤں نے فاتح کرکٹ ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم لوٹ لی

ڈیرہ بگٹی میں فائنل میچ جیت کر واپس سوئی جارہے تھے لوٹ لیا گیا، متاثرہ کھلاڑی

پیر 8 اپریل 2024 20:30

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2024ء) ڈیرہ بگٹی میں میچ جیت کر واپس سوئی جانے والی کرکٹ ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔چوری کا واقعہ ڈیرہ بگٹی روڈ پر پیش آیا جہاں سوئی جانے والی کرکٹ ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹا۔

(جاری ہے)

متاثرہ کھلاڑی کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں فائنل میچ جیت کر واپس سوئی جارہے تھے لوٹ لیا گیا۔انہوں نے بتایاکہ ڈاکو انعام میں ملنے والی رقم لوٹ کرفرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں