کالجز میں بی ایس پروگرام شروع کردیاگیا ، منظور احمد

جمعہ 30 مارچ 2018 13:07

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2018ء) سپیشل سیکرٹری ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا منظور احمد نے کہا ہے کہ صوبے میں اعلیٰ تعلیم کو فروغ دینے کیلئے سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام شروع کردیا گیا ہے، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ریسرچ کلچر پروان چڑھانے کیلئے خطیر رقم مختص کی گئی ہے جبکہ فیکلٹی کو پی ایچ ڈی کیلئے بھی فنڈز فراہم کئے جا رہے ہیں تاکہ صوبے میں اعلیٰ تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچاخان گرلز ڈگری کالج پشاور کے میگزین کی تقریب رونمائی سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر کالج کی پرنسپل پروفیسر شا ہین عمر ، فیکلٹی اور طالبات سمیت پشاور کے مختلف سرکاری کالجز کے پرنسپلز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی موجود تھے۔ تقریب میں طالبات نے نغمے ، ٹیبلو اور خاکے پیش کئے۔شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کالج کی پرنسپل پروفیسر شاہین عمر نے کہا کہ دنیا بھر میں تعلیمی اداروں کی جانب سے شائع ہونے والے میگزینز طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اوپن یونیورسٹی کے بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ کے  68ویں اجلاس کا دوسرا سیشن

کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک

سپریم کورٹ ، جامعات میں وائس چانسلرزکی تقرری پرایک ماہ میں پیش رفت رپورٹ طلب،یونیورسٹیز سے بجٹ کی تفصیلات ..

امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے خود کار ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرادیا گیا ، چیئرمین بلوچستان ..