قائداعظم یونیورسٹی کے زیراہتمام ’’پاکستان کے بڑے شہروں میں روڈ سیفٹی‘‘ کے عنوان سے سیمنیار کا انعقاد

جمعرات 24 جنوری 2019 20:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء) دنیا سمیت پاکستان میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی وجوہات کو جاننے اور اس اہم مسئلہ کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لئے شعبہ سماجیات قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان ’’پاکستان کے بڑے شہروں میں روڈ سیفٹی‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں محکمہ شاہرات اور میڈیا کے اہم نمائندگان نے شرکت کی تقریب میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے ہونے والی تحقیق کا تعارف کرایا گیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شعبے سماجیات کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد زمان نے اس مسئلہ کی سنگینی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارے ڈبلیو ایچ او کے 2018 کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ساڑھے ستائیس ہزار لوگ ٹریفک حادثات سے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسیفک میں دنیا بھر کی گاڑیوں کا محض 16فیصد تعداد ہے تاہم دنیا بھر کے 44 فیصد حادثات یہیں ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بڑے شہروں میں آبادی کی گنجانی 23ہزار فی مربع کلومیٹر ہے جبکہ زیادہ آبادی کا مطلب زیادہ حادثات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مشرق سے مغرب سے ٹیکنالوجی تو مستعار لے لیں لیکن اس ٹیکنالوجی کی اخلاقیات نہیں لی جس کا نتیجہ ہمارے سامنے یہ ٹریفک کے حادثات ہیں۔ سیمینار کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ہمارے وطن عزیز میں ٹریفک قوانین کا شدید فقدان ہے مزید براں ٹریفک اور لائسنس کا مرکزی نظام موجود نہیں جس کی وجہ سے قوانین اپنی صحیح روح کے ساتھ نافذ نہیں ہو رہے۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ قومی شاہراہوں پر گاڑیوں کے حادثات نہ صرف جانی نقصان بلکہ ملکی معیشت کے لئے بھی ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن رہے ہیں تقریب سے ڈین سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر وقار علی شاہ، ڈاکٹر عبدالرحمن ریسکیو 1122 راولپنڈی، حسن شہزاد لیکچر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، نوید ستی سینئر اینکر پرسن رائل نیوز، افتخار حسین شیرازی بیوروچیف ڈان نیوز اور اور عامر غوری گروپ ایڈیٹر دی نیوز نے بھی خطاب کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد