شا عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور ایمپلائیز ویلفیئر ایسو سی ایشن کی جانب سے قرعہ اندازی کی تقریب

جمعہ 25 جنوری 2019 18:42

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2019ء) شا عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کی ایمپلائیز ویلفیئر ایسو سی ایشن کی جانب سے قرعہ اندازی کی تقریب منعقد ہوئی، وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ نے صدارت کی۔ روایتی تقریب میں ہر سال تین ملازم حج ، تین ایران اور عراق کی مقدس زیارات اور ایک اقلیتی ملازم کا قرعہ نکالا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزقرعہ اندازی میں زاہد حسین ابوپوٹو، غلام اکبر جسکانی، غلام رسول بھنبھرو،آصف خان کندھر، خدا بخش رند، محمد صالح انڑ، اور شیراز مسیح کامیاب ہوئے جبکہ ہائوس بلڈنگ فنانس لون کیلئے 100دیگر ملازمین کے قرعے نکالے گئے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ نے کہا کہ اپنے ملازمین کو بہتر سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ حالیہ مالی مسائل کی وجہ سے ہم تھوڑے پریشان ضرور ہیں لیکن امید ہے کہ یہ مالی مسائل جلد ہو جائیں گے۔ وائیس چانسلر نے اس مالی مسائل کے وقت میں ساتھ دینے پر ایمپلائیز ویلفیئر ایسویشین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ یونیورسٹی کی خدمت کریں اور یہاں کے طلبہ و طالبات کو تعلیم کی فراہمی میں مدد دیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اوپن یونیورسٹی کے بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ کے  68ویں اجلاس کا دوسرا سیشن

کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک

سپریم کورٹ ، جامعات میں وائس چانسلرزکی تقرری پرایک ماہ میں پیش رفت رپورٹ طلب،یونیورسٹیز سے بجٹ کی تفصیلات ..

امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے خود کار ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرادیا گیا ، چیئرمین بلوچستان ..