خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے بی ڈی ایس تھرڈپروفیشنل سالانہ امتحانات 2018کے نتائج کا اعلان کردیا

کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کے طلباء وطالبات نے پہلی پانچ میں سے چار پوزیشنیں حاصل کرلیں کڈز کوہاٹ کی مریم جدون اور علیزہ عباس نے پہلی اور دوسری جبکہ اے ایم سی ایبٹ آباد کی شیجیہ آصف نے تیسری پوزیشن حاصل کی

جمعہ 25 جنوری 2019 20:09

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2019ء) خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2018کے نتائج کا اعلان کردیا۔نتائج کے مطابق مذکورہ امتحان میں کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کوہاٹ کی طالبات مریم جدون اور علیزہ عباس نے 667اور655نمبر حاصل کر کے بالترتیب پہلی اور دوسری جبکہ ڈینٹل سیکشن ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کی شیجیہ آصف نے 652نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کے شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے تحت بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل کے مذکورہ امتحان میں کل 264طلبہ وطالبات نے شرکت کی جن میں174نے کامیابی حاصل کی اس طرح مجموعی نتیجہ 66فیصد رہا۔تفصیلات کے مطابق خیبر کالج آف ڈینٹسٹری پشاور کا نتیجہ 84فیصد رہا۔

(جاری ہے)

اس طرح ڈینٹل سیکشن ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آبادکا نتیجہ81فیصدرہا۔

ڈینٹل سیکشن وومن میڈیکل کالج ایبٹ آباد کانتیجہ41فیصد،ڈینٹل سیکشن باچاخان میڈیکل کالج مردان کا نتیجہ100فیصد رہا،کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کوہاٹ کانتیجہ88فیصد رہا جبکہ ڈینٹل سیکشن ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج ایبٹ آباد کامجموعی نتیجہ 42فیصد رہا۔واضح رہے کہ اس امتحان میں کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کوہاٹ جو نہ صرف کے ایم یو بلکہ صوبے کے جنوبی اضلاع کا بھی واحد ڈینٹل کالج ہے کے طلباء وطالبات نے پہلی پانچ میں سے چار پوزیشنیں حاصل کی ہے جواس کالج کے طلباء وطالبات ، انتظامیہ اور فیکلٹی کی سخت محنت اور شاندار کارکردگی کا ثبوت ہے جس پر کے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ارشد جاویدنے نمایاں پوزیشن ہولڈرز بالخصوص کڈ زکوہاٹ کے طلباء وطالبات کی شاندار کامیابی پر متعلقہ طلباء وطالبات،ان کے والدین، کڈز کوہاٹ کے پرنسپل اور فیکلٹی کو مبارک باد پیش کی ہے۔

انہوں نے توقع ظاہر کی کہ کامیاب طلباء وطالبات نہ صرف اپنی کامیابی کا موجودہ معیار برقرار رکھیں گے بلکہ آئیندہ امتحانات میں مزید بہتر نتائج کے لیئے اپنی محنت اور کوششیںبھی جاری رکھیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد