علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملتان کے بانی نامور ماہر تعلیم ڈاکٹر عبدالخالق کی چھٹی برسی کل منائی جارہی ہے

ہفتہ 26 جنوری 2019 12:48

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2019ء) نامور ماہرتعلیم اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملتان کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالخالق قریشی کی چھٹی برسی کل منائی جارہی ہے۔ ڈاکٹر عبدالخالق قریشی ملتان میںپیداہوئے۔ یہیں تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ شعبہ تعلیم سے ہی منسلک ہوگئے۔ان کاشمار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملتان کیمپس کے بانیوں میں ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

1970ء کے عشرے میں انہی کی کوششوں سے ملتان میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دفتر قائم ہوا جس کے نتیجے میں اس خطے کے بہت سے ایسے نوجوانوں کو تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملا جو باقاعدہ کسی کالج میں داخلہ نہیں لے سکتے تھے۔یہ ریجنل دفتر بعدازاں کیمپس میں تبدیل کردیاگیا اور ڈاکٹر عبدالخالق قریشی اس کے پہلے ریجنل ڈائریکٹر مقررہوگئے۔27جنوری2013ء کو ان کا ملتان میں انتقال ہوگیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد