پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کی جانب سے شہدائے پولیس کے بچوں کیلئے مفت تعلیم کا اعلان

ہفتہ 26 جنوری 2019 14:25

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2019ء) پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کی جانب سے شہدائے پولیس کے بچوں کیلئے مفت تعلیم کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او آفس ہری پور میں پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے عہدیداران نے ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد الله کے ساتھ میٹنگ کے دوران شہدائے پولیس کے بچوں کیلئے پرائیویٹ اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان کیا اور سکول و کالجوں کی سیکورٹی انتظامات، بچوں کو لانے والی پبلک ٹرانسپورٹ، گاڑیوں پر اوور لوڈنگ اور دیگر اہم ایشوز پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

ڈی پی او ہری پور نے عہدیداران کو تلقین کی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ سکول آنے والے طلباء کسی گاڑی کے چھت پر بیٹھ کر یا سائیڈوں پر لٹک کر سفر نہ کریں، سکول کی سیکورٹی پر تعینات سیکورٹی گارڈ تربیت یافتہ ہوں اور سکول کے زیر تعلیم بچے کسی منفی سرگرمی کا حصہ ہر گز نہ بنیں۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس ہری پور تمام پرائیویٹ سکولوں کے سیکورٹی گارڈز کو تربیت فراہم کرے گی اور سکول چھٹی کے اوقات پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اور امن و امان کے قیام کیلئے منظم پٹرولنگ پلان بھی مرتب کرے گی۔

پن کے عہدیداران نے میٹنگ کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ ہمیں خوشی ہوئی ہے کہ ہری پور پولیس ہمارے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور ان کے حل کیلئے دیر پا اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے ڈی پی او ہری پور کو یقین دلایا کہ تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے پولیس انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

مکئی کی طرز پر باقی فصلات میں بھی جدت لاکر زراعت کو منافع بخش بنا یا جا سکتا ہے،وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ..

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد