Khasra Aik Wabai Marz - Article No. 533

خسرہ… ایک وبائی مرض - تحریر نمبر 533

خسرہ تمام دنیا میں ہوتی ہے، جس کی وجہ وائرس ہے۔ عرصہ اخفا، یعنی مرض میں مبتلا ہونے کے بعد مرض کے اظہار کا عرصہ تقریباً10 روز ہے، جس کے بعد مریض میں مرض کا اظہار ہوتا ہے۔ اس مرض میں مبتلا بچے سے دوسرے قریبی بچوں کو بولنے، کھانسنے، چھینکنے اور ہنسنے سے یہ عارضہ منتقل ہوسکتا ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu