Pakisstan TB K Marz Main 5th No Per Aa Giya - Article No. 573

پاکستان ٹی بی کے مرض میں ساتویں سے پانچویں نمبر پر آگیا - تحریر نمبر 573

خواتین کی نسبت مردوں کی شرح اموات زیادہ ہے تپ دق کو غریبوں کی بیماری بھی کہا جاتا ہے کیونکہ انہیں مناسب حسب ضرورت خوراک مہیا نہیں ہوتی اور اچھی رہائش بھی نہیں ملتی۔ اگر ان کو وبائی مرض لگ جائے تو ان کو صحیح علاج بھی نہیں ہو پاتا

Browse More Health Articles & Tips in Urdu