Plastic Ki Paletoon Main Khane Se Ijtenab Kijye - Article No. 539

پلاسٹک کی پلیٹوں میں کھانے سے اجتناب کیجیے - تحریر نمبر 539

تائیوان کے تحقیق کاروں پتا لگایا ہے کہ میلا مائن کی پلیٹوں میں اگر گرم کھانا رکھ کر کھایا جائے تو میلامائن کی کچھ مقدار کھانے میں بھی شامل ہوجاتی ہے، جس سے گردوں میں پتھری بننے کا امکان ہو جاتاہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu