Chai Ki Patti Se Alzheimer Ki Tashkhees - Article No. 2913
چائے کی پتی سے الزائمر کی تشخیص - تحریر نمبر 2913
دنیا بھر میں گریفین کو دوا سازی میں بڑے پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے
جمعرات 19 دسمبر 2024
عام طور پر چائے کی استعمال شدہ پتی کو پھینک دیا جاتا ہے، حالانکہ یہ ری سائیکل کی جا سکتی ہے۔اس مقصد کے لئے ہماری ٹیم نے سیاہ چائے کی پتی کو تقریباً 50 ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کیا۔اگلے مرحلے میں اسے بلند درجہ حرارت میں 200 سے 250 سینٹی گریڈ ڈگری تک گرم کر کے اس میں آکسون کیمیکل شامل کیا، جس سے گریفین بہت چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔
(جاری ہے)
ان نو تیار شدہ کوانٹم ڈاٹس کو آزمانے کے لئے سترہ مختلف بھاری دھاتوں کے آئنز کو پانی میں گھول کر تجربات کیے گئے اور یہ امر سامنے آیا کہ آئرن یا لوہے کی موجودگی میں یہ تیز نیلی روشنی کا اخراج کرتے ہیں، لہٰذا انہیں مختلف طرح کے حیاتیاتی اور ماحولیاتی نظاموں میں لوہے کی ذرات کی نشاندہی کے لئے بطور سینسر استعمال کیا جا سکتا ہے۔واضح رہے، فضا میں بڑھتی ہوئی آئرن، ایلومینیم اور ٹی ٹینیئم کے ذرات کی مقدار انسانی دماغ کے خلیات کو متاثر کر کے متعدد اعصابی امراض کا سبب بن رہی ہے، جس میں پارکنسن اور الزائمر سرِفہرست ہیں۔اس طرح الزائمر کے مریضوں کے جسم میں آئرن کی شناخت ناصرف باآسانی ممکن ہو گی بلکہ یہ ایک سستا اور ماحول دوست طریقہ ہے۔
Browse More Healthart
مسوفونیا ۔ ایک عام مگر پُر اسرار مرض
Misophonia - Aik Aam Magar Pur Asrar Marz
لو تھائی رائیڈ ہارمونز بچے کی نشو و نما پر اثر انداز ہوتے ہیں
Low Thyroid Hormone Bache Ki Growth Par Asar Andaz Hote Hain
چنبل
Psoriasis
موبائل فون صحت کا دشمن
Mobile Phone Sehat Ka Dushman
خسرہ بچوں کی جان لیوا بیماری
Khasra Bachon Ki Jaan Leva Bimari
ہنسنا مسکرانا
Hansna Muskurana
چائے کی پتی سے الزائمر کی تشخیص
Chai Ki Patti Se Alzheimer Ki Tashkhees
کیا کم خوراکی عمر بڑھا سکتی ہے
Kya Kam Khuraki Umar Barha Sakti Hai
کھانے کے بعد احتیاط کریں
Khane Ke Baad Ehtiyat Karen
فضائی آلودگی خاموش قاتل
Air Pollution Khamosh Qatil
فلو وائرل بیماری
Flu Viral Bimari
جسمانی و ذہنی صحت کے لئے بھرپور نیند ضروری ہے
Jismani O Zehni Sehat Ke Liye Bharpur Neend Zaroori Hai