Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1125

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

دماغ ذائقے کو کیسے پہچانتا ہے کا راز افشا: دماغ میں ذائقے کے پانچ درجوں، ..

اتوار 9 نومبر 2014 16:59

دماغ ذائقے کو کیسے پہچانتا ہے کا راز افشا: دماغ میں ذائقے کے پانچ درجوں، نمکین، تلخ، ترش، شیریں اور خوشگوار ذائقہ کو پہچاننے والے مخصوص نیورون کا پتہ چلا لیا ہے،امریکی سائنسدانوں کا دعوی ، اس سے ..

امریکی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ انھوں نے دماغ میں ذائقے کے پانچ درجوں، نمکین، تلخ، ترش، شیریں اور خوشگوار ذائقہ کو پہچاننے والے مخصوص نیورون کا پتہ چلا لیا ہے۔سائنس کے معروف جریدے ’نیچر‘ میں ... مزید

پولیو ڈراپس مہم کے دوران سیکورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو ہر سطح پر ..

اتوار 9 نومبر 2014 16:18

پولیو ڈراپس مہم کے دوران سیکورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے،آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام حیدر جماچلی نے پولیس کو ہدایت جاری کی ہیں کہ پولیو ڈراپس مہم کے دوران باالخصوص حساس یونین کونسلز/علاقوں میں سیکورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے۔واضع رہے کہ ... مزید

سویڈن: اعصابی بیماری کا علاج دریافت: سٹم سیل (خلیہ) کی مدد سے پارکنسن ..

اتوار 9 نومبر 2014 16:15

سویڈن: اعصابی بیماری کا علاج دریافت: سٹم سیل (خلیہ) کی مدد سے پارکنسن (اعصابی بیماری) سے دماغ کو پہنچنے والے نقصان کا علاج ممکن ہے،سویڈش سائنسدان، یہ علاج اس بیماری کے خاتمے کے لیے ایک اہم پیش رفت ثابت ..

سویڈش سائنسدانوں نے کہاہے کہ سٹم سیل کی مدد سے پارکنسن سے دماغ کو پہنچنے والے نقصان کا علاج ممکن ہے۔سائنسدانوں کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ چوہوں پر کی گئی تحقیق سے اس بیماری کے علاج میں ایک بڑی پیش ... مزید

ملک میں ادویات کی قیمتوں کے تعین کیلئے طریقہ کار وضع کرانے کیلئے لاہور ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 22:34

ملک میں ادویات کی قیمتوں کے تعین کیلئے طریقہ کار وضع کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ملک میں ادویات کی قیمتوں کے تعین کیلئے طریقہ کار وضع کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔شہری نبیل رفاقت نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے ... مزید

فیصل آباد ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال میں ہیپاٹائٹس سی کے مستحق مریضوں ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 21:41

فیصل آباد ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال میں ہیپاٹائٹس سی کے مستحق مریضوں کے ٹیکے نہ ہونے کا وزیر اعلی پنجاب کا نوٹس

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال میں ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت ہیپاٹائٹس سی کے مستحق مریضوں کے ٹیکے نہ ہونے کا وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا فوری ٹیکے جاری کرنے کی ہدایت پر ہیپاٹائٹس سی کے زیر علاج ... مزید

سندھ میں شوگر مل اونرز کی جانب سے شوگر ملیں چلانے بے جا تاخیر،کے کاشت ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 20:37

سندھ میں شوگر مل اونرز کی جانب سے شوگر ملیں چلانے بے جا تاخیر،کے کاشت کاروں نے گنے کی فصل احتجاجاََِ بطور چارا مویشیوں کو کھلانا شروع کر دی

سندھ میں شوگر مل اونرز کی جانب سے شوگر ملیں چلانے میں کی جانے والی بے جا تاخیر کے بعد پنگریو سمیت زیریں سندھ کے کاشت کاروں نے گنے کی فصل احتجاجاََِ بطور چارا مویشیوں کو کھلانا شروع کر دی ہے کاشت کاروں ... مزید

تھرمیں غذائی قلت اورحکومت کی لا پرواہی اور بے حسی سے 40سے زائد بچوں کی ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 19:55

تھرمیں غذائی قلت اورحکومت کی لا پرواہی اور بے حسی سے 40سے زائد بچوں کی ہلاکت قومی تاریخ کا درد ناک المیہ ہے ، ڈاکٹر اشرف آصف جلالی

سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تھرمیں غذائی قلت اورحکومت کی لا پرواہی اور بے حسی سے 40سے زائد بچوں کی ہلاکت قومی تاریخ کا درد ناک المیہ ہے ۔وزیر ... مزید

انسانی حقوق سندھ کی لیگل ایڈکمیٹی کا جناح ہسپتال اورنجی فلاحی مرکز ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 18:57

انسانی حقوق سندھ کی لیگل ایڈکمیٹی کا جناح ہسپتال اورنجی فلاحی مرکز کا اچانک دورہ

وزیراعلی سندھ کی کوآرڈینیٹربرائے انسانی حقوق نادیہ گبول کی ہدایت پر محکمہ برائے انسانی حقوق کی لیگل ایڈکمیٹی نے جناح ہسپتال اور نجی فلاحی مرکز کااچانک دورہ کیا اورمتاثرہ مریضوں کے مسائل سن کرانھیں ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ڈسٹر کٹ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں سہولیات ناپید ،ونیٹی ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 18:52

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ڈسٹر کٹ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں سہولیات ناپید ،ونیٹی لیٹر کی کمی سے نو ماہ کے دوران 278بچوں کی اموات

ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹر کٹ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں سہولیات ناپید ونیٹی لیٹر اور سٹاف کی کمی سے نو ماہ کے دوران 278بچوں کی اموات چلڈرن وارڈ میں وینٹی لیٹر اور سٹا ف کیلئے کیس /فائل مکمل کرکے حکام بالا کو ... مزید

جڑانوالہ، نجی ہسپتال میں داخل پانچ ماہ کی حاملہ خاتون لیڈی ڈاکٹر کی ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 18:52

جڑانوالہ، نجی ہسپتال میں داخل پانچ ماہ کی حاملہ خاتون لیڈی ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے بچے سے محروم

نجی ہسپتال میں داخل پانچ ماہ کی حاملہ خاتون لیڈی ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے بچے سے محروم۔ ورثاء کا روڈ بلاک کر کے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج۔ ذرائع کے مطابق محلہ چمڑہ منڈی کا میاں صابر پہلوان اپنی ... مزید

کاشتکاروں سے گنا خرید کرنے کیلئے انکے قریبی مقامات پر شوگر ملز کے پرچیز ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 18:23

کاشتکاروں سے گنا خرید کرنے کیلئے انکے قریبی مقامات پر شوگر ملز کے پرچیز سینٹرزقائم کرنے کے انتظامات مکمل کرکے بلاتاخیر رپورٹ پیش کی جائے،ڈی سی او بھکر

ڈی سی او محمدزمان وٹونے مقامی شوگر ملز انتظامیہ کو احکامات جاری کیے ہیں کہ کرشنگ سیزن کے جلد ازجلدآغاز اور کرشنگ سیزن کے دوران کاشتکاروں سے گنا خرید کرنے کیلئے انکے قریبی مقامات پر شوگر ملز کے پرچیز ... مزید

ڈی سی او بھکر نے فارما سوٹیکل کمپنیوں کے میڈیکل ریپس کو ضلع کے تمام ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 18:23

ڈی سی او بھکر نے فارما سوٹیکل کمپنیوں کے میڈیکل ریپس کو ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں جانے سے روک دیا

ڈی سی او محمد زمان وٹو نے فارما سوٹیکل کمپنیوں کے میڈیکل ریپس کو ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں جانے سے روک دیا ہے تاکہ ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجہ کے امور میں تاخیر یا خلل نہ آنے پائے ۔اس ... مزید

ٹنڈومحمدخان شوگر مل کے ملازمین کی جانب سے سات ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 17:51

ٹنڈومحمدخان شوگر مل کے ملازمین کی جانب سے سات ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈومحمدخان شوگر مل کے ملازمین کی جانب سے سات ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ملز انتظامیہ کیخلا ف سخت نعریبازی کی ، اس موقع پر کھبڑملاح ، نور محمد جسکانی ... مزید

درجہ حرارت کی وجہ سے ڈینگی مریضوں کی تعداد میں کمی کے باوجود انتظامیہ ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 17:14

درجہ حرارت کی وجہ سے ڈینگی مریضوں کی تعداد میں کمی کے باوجود انتظامیہ ،سرکاری محکمے گرفت ڈھیلی نہ پڑنے دیں ، راجہ اشفاق سرور

پنجا ب کے وزیر محنت وافرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ درجہ حرارت کی وجہ سے ڈینگی مریضوں کی تعداد میں کمی کے باوجود انتظامیہ اور سرکاری محکمے اپنی گرفت ڈھیلی نہ پڑنے دیں ․ ڈینگی لاروا اور مچھروں ... مزید

10 نومبر سے شروع ہونیوالی تین روزہ پولیو مہم کامیاب بنانے کیلئے تمام ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 17:14

10 نومبر سے شروع ہونیوالی تین روزہ پولیو مہم کامیاب بنانے کیلئے تمام محکمے کلیدی کردار ادا کریں،طلعت محمود گوندل

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلعت محمود گوندل نے کہا ہے کہ 10 نومبر سے شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تمام تر محکمے اپنا کلیدی کردار ادا کریں ․ تاکہ پولیو جیسے موذی مرض کا ... مزید

Records 16861 To 16875 (Total 24908 Records)